12 اگست 2020 - 12:38
صہیونی فوج کی غزہ پر بمباری

صہیونی جنگی طیاروں نے آج بدھ کے روز ایک بار پھر غزہ کی پٹی کو نشانہ بنایا ۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے جنوبی غزہ میں مزاحمتی اڈے بدر اور غزہ کے مغربی علاقے میں واقع ایک اور مزاحمتی اڈے پر بمباری کی ۔
ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ مشرقی غزہ کے علاقے الوسط میں ہیومن راٹس واچ کے مرکز پر بھی صہیونی فوجیوں نے فائرنگ کی ہے۔  
رپورٹ کے مطابق، صہیونی لڑاکا طیاروں نے غزہ ایئرپورٹ کے آس پاس کھیتوں پر چار میزائل داغے ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲