4 اگست 2020 - 17:43
News ID: 1060320
ابنا: لبنان کے دارالحکومت بیروت میں منگل کو ایک ہولناک دھماکہ ہوا ہے جس میں سیکڑوں لوگوں کے زخمی ہونے کا خدشہ ہے۔