اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ أوشَک دَعوَةً وَ أسرَعُ إجابَةُ دُعاءُ المَرءِ لاِخیهِ بِظَهرِ الغَیبِ.
ترجمہ:
وہ دعا جس کے جلدی قبول ہونے کی زیادہ امید ہے، وہ دعا ہے جو کسی مومن بھائی کے لئے اس کے پیٹھ پیچھے کی جائے۔
حوالہ:
اصــول کـافــی، جـــ 1، صـــ 52