ماہرین اور سائنس داں دنیا میں روز نئی ایجادات کرکے دنیا کو حیران کر دے رہے ہیں۔ اسی تناظر میں وائرس لیس کی بورڈ بھی بنایا گیا ہے جو بہت ہی خوبصورت ہے۔ اس کی بورڈ کی خصوصیت یہ ہے یہ پورٹیبل ہے اور اس کو آسان سے موڑ کر رکھا جا سکتا ہے۔ یہ کم جگہ بھی لیتا ہے اور اس کی قیمت بھی مناسب ہے۔