اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ کے مطابق ہندوستان کے زیرانتظام جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے دمہال ہانجی پورہ میں 2 اس رپورٹ کے مطابق جاں بحق ہونے والے عسکریت پسندوں کی شناخت ابھی ہونا باقی ہے جبکہ آپریشن جاری ہے۔
26 مئی 2020 - 09:13
News ID: 1040182
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں عسکریت پسندوں اور ہندوستانی سکیورٹی فورسز کے مابیں تصادم ہوا ہے۔