28 اپریل 2020 - 09:20
News ID: 1030931
امریکی وزارت جنگ کی جانب سے کچھ ویڈیوز منظر عام پر آئی ہیں جن میں بارے میں یہ دعوی کیا گیا ہے کہ امریکی بحریہ کے پائلتوں نے خلا میں کچھ نامعلوم اڑتی ہوئی اشیاء (UFO) کو اپنے کیمرے میں کیپچر کیا ہے۔