21 اپریل 2020 - 08:04
News ID: 1028123
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ کورونا وائرس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے ، اس مہلک وائرس کے نتیجے میں اب تک دنیا بھر میں ایک لاکھ 65 ہزار افراد ہلاک ہوچگے ہیں۔