18 اپریل 2020 - 08:11
کورونا کے خوف میں ڈوب گیا امریکہ ۔ ویڈیو

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ کورونا کی تباہی کے بعد امریکہ کی سبھی ریاستوں میں، ہنگامی حالت کے اعلان کے بعد انتہائی المناک صورتحال کا اعلان کر دیا گیا ہے جس کے سبب پورا ملک کورونا کے خوف میں ڈوب گیا۔