15 اپریل 2020 - 05:40
خداوند عالم سے سب سے قریب کون ہے؟

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ فرزند رسول حضرت امام زین العابدین علیہ السلام نے فرمایا:

إن أقربكم من الله أوسعكم خلقا

 تم میں سے خدا کے قریب تر (وہ ہے جو) وسیع ترین اخلاق والا ہے ۔

حوالے:
کافی ج 8 ص69
مستدرک الوسائل ج15 ص256