اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ سوشل میڈیا پر وائرل اس ویڈیو پر مختلف قسم کے کمینٹس آ رہے ہیں۔
کچھ افراد کا کہنا ہے کہ اس خاتون کو ڈرائیونگ لائسنس کس نے دیا۔
کچھ کا کہنا ہے کہ شدید دباؤ کی وجہ سے خاتون نے اپنا توازن کھو دیا۔
اس بارے میں آپ کا کیا کہنا ہے؟
342/