اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ کے مطابق اٹلی میں کورونا سے سب سے زیادہ ہلاکتیں ہوئیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اٹلی میں کورونا وائرس میں مزید 5249 افراد مبتلا ہو گئے، اس طرح مجموعی طور پر اٹلی میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 6820 ہوگئی اور اس ملک میں کورونا سے اب تک 69176 افراد متاثر ہو چکے ہیں۔ جس کے بعد اس ملک کے وزیر اعظم جوزبہ کونتہ نے پورے ملک کو قرنطینہ کرنے کا اعلان کیا۔
342