24 مارچ 2020 - 14:36
News ID: 1020080
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ صیہونی ذرائع ابلاغ نے یہ اعتراف کیا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلنے کے بعد فلسطین کے مقبوضہ علاقوں کے اسپتالوں میں بیڈ اور ڈاکٹروں کی کمی سے خاصی افراتفری کی سی کیفیت پیدا ہو گئی ہے اور کسی کو خبر نہیں کہ کرے تو کیا کرے! اب تک اسرائیل میں ۱۴۰۰ سے زائد غاصب کورونا میں مبتلا ہو چکے ہیں جن میں سے ۲۹ کی حالت نازک ہے جبکہ ایک ہلاک ہو چکا ہے۔