21 مارچ 2020 - 06:48
پیغبر اسلام پر صلوات کی فضیلت

امام حسن عسکری علیہ السلام کا ارشاد گرامی ہے کہ

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ "خداوند متعال اور موت کو زیادہ یاد کیا کرو اور قرآن کریم کی تلاوت کیا کرو اور رسول خدا پر صلوات پڑھا کرو کیونکہ رسول خدا پر صلوات پڑھنے کی دس نیکیاں ہیں۔"

حوالہ :

بحـــار الانــوار
 ج 75، ص 372