اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ بیجنگ کے میئر چین جینینگ نے تہران کے میئر پیروز حناچی کو ایک خط بھیج کر مختلف میدانوں خاص طور سے کورونا سے پیدا ہونے والی مشکلات کی روک تھام کے سلسلے میں باہمی تعاون جاری رکھنے پر تاکید کی ہے۔
تہران کے میئر نے بھی بیجنگ کے میئر کے خط کے جواب میں بیجنگ بلدیہ کی اس گرانقدر اور انسانی خدمات کو سراہتے ہوئے اس طرح کے بحران کے مواقع پرخاص طور پر دونوں ملکوں کے درمیان تعاون جاری رکھنے پر تاکید کی ۔
........
342