23 فروری 2020 - 08:00
 نیکیوں اور اچھائیوں کے خزانے

اَرْبَعٌ مِنْ کُنُوْزِ الْبِرِّ کِتْمَانُ الْحَاجَةِ، وَ کِتْمَانُ الصَّدَقَةِ، وَ کِتْمَانُ الْوَجْعِ، وَ کِتْمَانُ الْمُصِیْبَةِ۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ فرزند رسول حضرت امام محمد باقر علیہ السلام فرماتے ہیں:

اَرْبَعٌ مِنْ کُنُوْزِ الْبِرِّ کِتْمَانُ الْحَاجَةِ، وَ کِتْمَانُ الصَّدَقَةِ، وَ کِتْمَانُ الْوَجْعِ، وَ کِتْمَانُ الْمُصِیْبَةِ۔

ترجمہ:

چار چیزیں نیکی اور اچھائی کے خزانوں میں سے ہیں:

اپنی حاجت کو چھپانا
صدقہ کو چھپانا
درد کو چھپانا
مصیبت کو چھپانا

حوالہ:

تحف العقول ، ص 216

/129