29 جولائی 2013 - 19:30
رمضان المبارک کے اکیسویں دن کی دعا

ابنا: اَللّٰھُمَّ اجْعَلْ لِی فِیہِ إلی مَرْضاتِکَ دَلِیلاً، وَلاَ تَجْعَلْ لِلشَّیْطانِ فِیہِ عَلَیَّ سَبِیلاً، وَاجْعَلِ الْجَنَّۃَ لِی مَنْزِلاً وَمَقِیلاً، یَا قاضِیَ حَوائِجِ الطَّالِبِینَ ۔

اے معبود! آج کے دن اپنی رضاؤں کی طرف میری رہنمائی کا سامان کر اور اس میں شیطان کو مجھ پر کسی طرح ،کا اختیار نہ دے اور جنت کو میرا مقام اور ٹھکانہ قرار دے اے طلبگاروں کی حاجتیں پوری کرنے والے ۔

آغاز ماہ مبارک رمضان کی دعا

 رمضان المبارک کےپہلے دن کی دعا

 رمضان المبارک کے دوسرے دن کی دعا

 رمضان المبارک کے چوتھے دن کی دعا

 رمضان المبارک کے پانچویں دن کی دعا رمضان المبارک کے چھٹے دن کی دعا

رمضان المبارک کے ساتویں دن کی دعا

رمضان المبارک کے آٹھویں دن کی دعا

رمضان المبارک کے نویں دن کی دعا

رمضان المبارک کے گیارہویں دن کی دعا

رمضان المبارک کے بارہویں دن کی دعا

رمضان المبارک کے تیرہویں دن کی دعا

رمضان المبارک کے چودھویں دن کی دعا

رمضان المبارک کے پندرہویں دن کی دعا

رمضان المبارک کے سولہویں دن کی دعا

رمضان المبارک کے اٹھارہویں دن کی دعا

رمضان المبارک کے انیسویں دن کی دعا 

رمضان المبارک کے بیسویں دن کی دعا