24 جولائی 2013 - 19:30
رمضان المبارک کے سولہویں دن کی دعا

ابنا: حضرت ابن عباس سے روایت ہے کہ پیغمبر اکرم (ص)نے فرمایا کہ ماہ رمضان کا ہر روزہ اپنی جگہ فضیلت رکھتا ہے،لیکن ہر دن کی مخصوص دعا پڑھنے سے اسکی عظمت دو چند ہوجاتی ہے۔

اَللّٰھُمَّ وَفِّقْنِی فِیہِ لِمُوافَقَۃِ الْاَ بْرارِ، وَجَنِّبْنِی فِیہِ مُرافَقَۃَ الْاَشْرارِ وَآوِنِی فِیہِ بِرَحْمَتِکَ إلی دارِ الْقَرارِ، بِ إلھِیَّتِکَ یَا إلہَ الْعالَمِینَ ۔

اے معبود! آج کے دن مجھے نیکوں سے سنگت کرنے کی توفیق عطا فرما اس میں مجھ کو بروں کے ساتھ سے بچائے رکھ ،اور اس میں اپنی رحمت سے مجھے دار القرار میں جگہ عطا فرما بواسطہ اپنی معبودیت کے اے جہانوں کے معبود ۔

آغاز ماہ مبارک رمضان کی دعا

 رمضان المبارک کےپہلے دن کی دعا

 رمضان المبارک کے دوسرے دن کی دعا

 رمضان المبارک کے چوتھے دن کی دعا

 رمضان المبارک کے پانچویں دن کی دعا رمضان المبارک کے چھٹے دن کی دعا

رمضان المبارک کے ساتویں دن کی دعا

رمضان المبارک کے آٹھویں دن کی دعا

رمضان المبارک کے نویں دن کی دعا

رمضان المبارک کے گیارہویں دن کی دعا

رمضان المبارک کے بارہویں دن کی دعا

رمضان المبارک کے تیرہویں دن کی دعا

رمضان المبارک کے چودھویں دن کی دعا

رمضان المبارک کے پندرہویں دن کی دعا

التماس دعا

.......

/169