یونان
-
خواتین کے حقوق اور مغربی تہذیب
جب یورپ میں بیٹی کی پیدائش رسوائی و بدنامی کا باعث تھی، اور آج! - 2
ایتھنز اور روم کے قوانین اور تحریف شدہ قدیم متون کا جائزہ آپ کو حیران کر دے گا؛ جہاں ارسطو عورت کو "شرّ مطلق" کہتا تھا اور قوانین مرد کو اپنی بیوی کو جان سے مارنے کی اجازت دیتے تھے یا ظہورِ اسلام سے پہلے کے دور میں عرب جاہلیت میں جب بیٹیوں کو زندہ دفن کیا جاتا تھا! تاریخی اسناد سے ظاہر ہوتا ہے کہ قدیم جاہلیت نے کس طرح صرف بھیس بدلا اور آج تک پہنچ گئی۔
-
خواتین کے حقوق اور مغربی تہذیب
جب یورپ میں بیٹی کی پیدائش رسوائی و بدنامی کا باعث تھی، اور آج! - 1
ایتھنز اور روم کے قوانین اور تحریف شدہ قدیم متون کا جائزہ آپ کو حیران کر دے گا؛ جہاں ارسطو عورت کو "شرّ مطلق" کہتا تھا اور قوانین مرد کو اپنی بیوی کو جان سے مارنے کی اجازت دیتے تھے یا ظہورِ اسلام سے پہلے کے دور میں عرب جاہلیت میں جب بیٹیوں کو زندہ دفن کیا جاتا تھا! تاریخی اسناد سے ظاہر ہوتا ہے کہ قدیم جاہلیت نے کس طرح صرف بھیس بدلا اور آج تک پہنچ گئی۔
-
یونان کے سابق وزیر: شہید امام خامنہ ای ایک عظیم رہنما تھے جنہوں نے ایرانی انقلاب کی بہترین انداز میں رہنمائی کی
یونان کے سابق وزیر اور نیشنل ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی کے سربراہ پانایوتیس لافازانیس نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایک وفد کے ہمراہ تہران جا رہے ہیں تاکہ رہبر شہید انقلاب اسلامی کی آخری رسومات میں شرکت کر سکیں۔
-
صہیونی جرائم؛
تیرہ ممالک کے اتحاد نے صمود فلوٹیلا پر صہیونی حملے کی مذمت کی
مختلف ممالک کے ایک اتحاد نے بین الاقوامی پانیوں میں اسرائیل کے حالیہ حملے کو ناوگان صمود پر اور کارکنوں کے اغوا کو بین الاقوامی قوانین اور سمندری کنونشنوں کی "واضح خلاف ورزی" قرار دیا ہے۔
-
صہیونیت نوازی کارگر نہ ہوسکی؛
ترکیہ اور اسرائیل کے درمیان جنگ کے بادل، صہیونی ماہر کا جائزہ
ترکیہ، سہ فریقی اسرائیل-یونان-قبرص اجلاس کو اپنے اوپر حملہ سمجھتا ہے۔ اردوان کے قریبی ترک اخبار "ینی شفق" - اردگان کے قریبی - نے اپنے صفحہ اول کی سرخی میں لکھا: "آج سے اسرائیل ہمارے لئے پہلے نمبر کا خطرہ ہے۔"
-
یونان میں سیکڑوں صیہونی سیاح اسرائیل مخالف مظاہروں میں پھنسے ہوئے ہیں۔
اسرائیلی اخبار یدیعوت آحارونوت کے مطابق، یونان کے جزیرے کرت کے بندر سودا میں سیکڑوں اسرائیلی سیاح منگل کے روز مخالفِ اسرائیل مظاہروں کے باعث محصور ہو گئے۔