پہلی برسی
-
شہید یحییٰ السنوار کی پہلی برسی؛
یحییٰ، آج غزہ کے تمام لڑکوں کا نام ہے
السنوار اور حماس کے دیگر رہنماؤں کی شہادت نہ صرف جدوجہد کی راہ میں رکاوٹ نہیں بنی بلکہ مزاحمت و مقاومت کے جسم میں نئی روح پھونکنے کے مترادف تھی۔ قیدیوں کے تبادلے میں حماس کی فتح نے عیاں کیا کہ دو سال کے تمام حملوں کے باوجود مقاومت ہی اس جنگ کے مستقبل کا تعین کرتی ہے اور یہ آپریشن طوفان الاقصیٰ اور اس کے عظیم معمار یحییٰ السنوار کا عظیم کارنامہ ہے۔
-
شہید یحییٰ السنوار کی پہلی برسی؛
یحییٰ سنوار فلسطینی مقاومت کی اگلی نسلوں کے لئے مشعل راہ
مشرق وسطیٰ کے امور کے ماہر محمد بیات نے ایک تجزیاتی ویڈیو میں شہید یحییٰ سنوار کی پہلی برسی پر ان کے وراثے پر روشنی ڈالی ہے۔
-
شہید یحییٰ السنوار کی پہلی برسی؛
طوفان الاقصیٰ کی شمع بجھے گی نہیں، حماس
حماس نے زور دے کر کہا: "طوفان الاقصیٰ" کی لو ہمیشہ روشن رہے گی، یہ حقوق، اصولوں اور قومی یکجہتی پر اصرار کی روح سے، دھڑکتا ہے اور ہمارے عظیم عوام کے دلوں میں اس کا شعلہ کبھی نہیں بجھے گا، چاہے قربانیاں کتنی ہی بھاری کیوں نہ ہوں اور دشمن کی طاقت کتنی ہی بڑھ کر کیوں نہ ہو۔
-
شہید سید حسن نصر اللہ کی پہلی برسی؛
سید المقاومہ لبنان ہی کے لئے نہیں، پوری انسانیت کے لئے عزت و شرافت، کی علامت تھے، ڈاکٹر راشد الراشد
ڈاکٹر راشد الراشد نے سورہ احزاب کی آیت 23 کا حوالہ دیتے ہوئے کہا: ہم شہید بزرگوار شہید سید حسن نصراللہ (رضوان اللہ تعالیٰ علیہ) کی شہادت کی پہلی برسی پر، ایسے رہنما کی یاد منا رہے ہیں جو نہ صرف لبنان مقاومت، بلکہ انسانیت کے لئے شرافت، کرامت اور عزت کی علامت تھے / سید حسن نصر اللہ نے اپنی عدیم المثال بہادری سے تسلط پسندی کی منطق کوـ جو اقوام کو اپنا مطیع بنانے کے لئے کوشاں ہے ـ توڑ کر رکھا دیا اور ثابت کیا کہ فتح و کامیابی ہر حال میں ممکن ہے۔
-
شہید سید حسن نصر اللہ کی پہلی برسی؛
نصراللہ کی تعریف بلند انسانی اقدار اور ناقابل شکست مقاومتی منصوبے کی یاد دہانی ہے، شیخ عبداللہ الصالح
بحرین کی جمعیۃ العمل الاسلامی کے نائب سربراہ نے بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی طرف سے شہید سید حسن نصر اللہ کی پہلی برسی کے موقع پرمنعقدہ ویبینار میں گفتگو کرتے ہوئے "سید حسن نصراللہ" کی شخصیت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا: اس عظیم شہید کے بارے میں بات چیت ایک گہری اور متاثر کن گفتگو ہے جو ان کی توحیدی بصیرت کو عیاں کرتی ہے۔
-
شہید سید حسن نصر اللہ کی پہلی برسی؛
شہید سید حسن نصراللہ کی کہانی جنرل قاآنی کے زبانی ـ 1
شہید اسماعیل ہنییہ 7 اکتوبر سے بے خبر تھے / حزب اللہ نے ایک سال تک طاقت کا مظاہرہ کیا / غزہ کی حمایت میں حزب اللہ کا آپریشن دراصل ایک الہی، اسلامی اور مذہبی فریضے کے طور پر اور مظلوموں کے دفاع میں شہید سید حسن نصر اللہ کی تدبر، حکمت اور درست فیصلے کے ساتھ انجام دیا گیا۔
-
لکھنؤ کے چھوٹے امام باڑے میں منائی جائے گی شہید سید حسن نصراللہ کی پہلی برسی
لکھنؤ کے تاریخی چھوٹا امام باڑے میں اس ہفتے بروز ہفتہ، 27 ستمبر 2025 کو شہید سید حسن نصراللہؒ کی یاد میں ایک خصوصی تعزیتی اجتماع منعقد کیا جائے گا۔ اس پروگرام کو مجلسِ ترحیم و پیغامِ تعزیت کا عنوان دیا گیا ہے۔