پوپ فرانسس
-
پوپ کا وینزویلا کی خودمختاری پر حملے اور مادورو کی گرفتاری پر ردعمل
پوپ لیو چودہ نے امریکہ کی جانب سے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کی گرفتاری اور وینزویلا کی سرزمین کی خلاف ورزی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
لبنان کے شیعہ رہنما پوپ لیو سے ملاقات میں: اسلام کی بنیاد برابری، انسانی وقار اور پرامن بقائے باہمی ہے\ شیخ علی الخطیب
بیروت کے مارٹرز اسکوائر میں تاریخی بین المذاہب ملاقات میں لبنان کی اعلیٰ اسلامی شیعہ کونسل کے نائب صدر نے پوپ لیو XIV سے کہا کہ اسلام کی روحانی بنیاد برابری اور انسانی وقار پر قائم ہے۔
-
لبنان کے پارلیمنٹ اسپیکر کی پوپ سے ملاقات
لبنان کے پارلیمنٹ اسپیکر نبیہ بری نے کھیلیئر پوپ لیو چودہویں کو ملاقات کے دوران قرآن کریم کی ایک کاپی پیش کی۔
-
لبنانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے پوپ کو قرآن کریم کا نسخہ پیش کیا
لبنان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نبیہ بری نے کیتھولک چرچ کے سربراہ پوپ لیو چہاردہم (XIV) سے ملاقات کے دوران انہیں قرآنِ کریم کا ایک نسخہ پیش کیا۔
-
دو ریاستی حل اسرائیل فلسطین تنازع کا واحد حل، پوپ لیو چہار دہم کا بیان
اتوار کو اسرائیل فلسطین تنازعہ کو حل کرنے کے لیے دو ریاستی حل پر اصرار کرتے ہوئے اپنی پہلی فضائی نیوز کانفرنس میں کہا کہ یہ "واحد حل" ہے جو دونوں فریقوں کے لیے انصاف کی ضمانت دے سکتا ہے۔
-
صہیونی رژیم ہی امن اور انصاف کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے: حزباللہ کا پوپ کے نام خط
حزباللہ نے لبنان کے دورے پر آنے والے پوپ کے نام خیر مقدمی پیغام میں کہا ہے کہ صہیونی رژیم عالمی سطح پر امن و انصاف کی سب سے بڑی رکاوٹ بن چکا ہے، جبکہ انسانی حقوق کی مسلسل پامالی ہی دنیا میں جاری بحرانوں کی بنیادی وجہ ہے۔