ٹرمپ امن منصوبہ
-
مقاومت بدستور جاری ہے؛
حماس کو غیر مسلح کرنے کے ٹرمپ منصوبے کی ناکامی، اسرائیلی وزیر کا اقرار
اسرائیلی ٹی وی چینل i12 نے صہیونی ریاست کے وزیر خزانہ کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا غزہ کے بارے میں منصوبہ بیکار اور ناکام ہے۔
-
صہیونی جارحیت بدستور جاری ہے؛
"گرین رفح" منصوبہ شروع کر دیا گیا؛ غزہ کی تقسیم کا دل فریب عنوان
اسرائیلی فوج بلڈوزروں اور سیمنٹ کے ساتھ مشرقی رفح میں داخل ہو گئی ہے تاکہ اس منصوبے پر عملدرآمد کرے جسے وہ "گرین سٹی" کا نام دیتی ہے۔ ایک ایسا منصوبہ جو، وسیع انجینئرنگ آپریشنز کے فریم ورک کے اندر، ملبہ ہٹانے سے لے کر سرنگوں میں سیمنٹ انجیکشن تک، غزہ کے نقشے کی تبدیل کا پیش خیمہ ہے۔
-
یوکرین کو تسلیم نہیں ہونا چاہیے
فرانس کے صدر امانوئل مکرون نے کہا ہے کہ یوکرین کو روس کے خلاف جنگ میں ’’تسلیم‘‘ ہونے پر مجبور نہیں کیا جا سکتا اور نہ ہی ایسی امن تجویز قابل قبول ہے جو کییف کو غیرمحفوظ اور روس کو مزید پیش قدمی کا موقع فراہم کرے۔
-
مقاومت عزت ہے؛
غزہ کے جنگ بندی کا تحفظ، وائٹ ہاؤس تعطل کا شکار
غزہ میں تعینات کی جانے والی مجوزہ بین الاقوامی فورس کے قیام سے متعلق پیچیدگیوں نے وائٹ ہاؤس کے حکام کو غزہ میں دوبارہ جنگ کے امکان کے حوالے سے فکر مند کر دیا ہے۔
-
شرم الشیخ کی شرمناکیاں؛
صدر پزشکیان نے ٹرمپ کے شرمناک میلے میں شرکت نہ کرکے اچھا کیا + ویڈیو
شرم الشیخ اجلاس کے شرمناک اور ذلت آمیز حقائق برملا ہونے کے بعد، صدر اسلامی جمہوریہ ایران، ڈاکٹر پزشکیان کے اس اجلاس میں شرکت نہ کرنے کے فیصلے کو خراج تحسین پیش کی جا رہی ہے گوکہ کچھ لوگوں نے اس سے پہلے اس کو ایک غلط فیصلہ قرار دیا تھا اور شرم الشیخ اجلاس کو مصالحت کے ایک امکان کے طور پر متعارف کرایا تھا۔
-
اسرائیل حماس امن منصوبے کے نفاذ کے اعلان پر، پی ایم مودی کا ردعمل
پی ایم مودی نے کہا ہم امن منصوبے کا خیر مقدم کرتے ہیں.حماس کے ایک سینئر عہدیدار نے بتایا کہ گروپ نے فلسطینی قیدیوں کی فہرست اسرائیل کے حوالے کی ہے جنہیں جنگ بندی معاہدے کے تحت رہا کیا جائے گا۔
-
حماس نے ہتھیار ڈالنے کی خبروں کی تردید کر دی
،فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے ایک سینیئر رہنما محمود مرداوی نے ان خبروں کی سختی سے تردید کی ہے جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ حماس نے اپنے اسلحے کی تحویل یا غیر مسلح ہونے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔
-
نیتن یاہو ان ٹربل؛
حماس کے ٹرمپ پلان کے جواب کے بعد نیتن یاہو کابینہ کو تعطل کا سامنا
حماس کے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ کے منصوبے سے مشروط اتفاق نے اسرائیلی کابینہ کو جنگ جاری رکھنے یا ختم کرنے کے فیصلے کے معاملے میں ایک غیر یقینی صورتحال میں ڈال دیا ہے۔
-
جنگ بندی کے بعد حماس غزہ کی انتظامیہ کمیٹی میں شامل نہیں ہو گی:مصر
مصر کے وزیر خارجہ بدر عبدالعاطی نے کہا ہے کہ قاہرہ جنگ بندی کے فوری بعد غزہ کی انتظامیہ کے لیے ایک عبوری کمیٹی تشکیل دینے کی حمایت کرتا ہے، تاہم یہ کمیٹی فلسطینیوں پر مشتمل ہوگی اور اس میں حماس شامل نہیں ہوگی۔