نیتن یاہو تکلیف میں
-
نیتن یاہو ایک دہشت گرد ہے:فرانسیسی رکن پارلیمنٹ
فرانس کی پارلیمنٹ کے رکن تھومس پورتس نے اسرائیلی وزیرِ اعظم بنیامین نیتن یاہو کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انہیں دہشت گرد قرار دیا ہے۔
-
اسرائیل ان ٹربل؛
ایران کی ممکنہ جوابی کاروائی؛ اسرائیل میں خوف و ہراس
سابق اسرائیلی وزیر جنگ نے جوابی کارروائی کے طور پر ایران کے یکایک حملے کے امکان کے بارے میں ایک بار پھر خبردار کیا ہے جس سے مقبوضہ فلسطین میں ایک بار پھر کشیدگی اور خوف و ہراس کی فضاء پیدا ہو گئی ہے۔
-
امریکی افسر کا اعتراف: ایران عظیم طاقت؛
ایران، امریکی-اسرائیلی تخمینوں سے کہیں زیادہ باصلاحیت اور طاقتور ہے، کرنل میک-گریگور + ویڈیو
امریکی وزارت دفاع کے سابق مشیر کرنل ڈگلس میک-گریگور نے کہا: "جب تک ایران صحیح و سالم اور مضبوط ہوگا، اسرائیل خطے کی غالب قوت نہیں بن سکتا۔ ایران 12 روزہ تصادم سے کہیں زیادہ طاقتور بن کر نکلا ہے۔"
-
سلووینیا نے بھی 'بی بی' (نیتن یاہو) کے لئے اپنی سرحدیں بند کر دیں
سلووینیا کے وزارت خارجہ نے دنیا کے کئی دیگر ممالک کی طرح "بین الاقوامی قوانین کی پابندی" اور "انسان حقوق کے اقدار" کے تحت اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کے اپنے ملک کے دورے پر پابندی عائد کر دی ہے۔
-
صہیونیت کا حتمی زوال؛
صہیونی پراجیکٹ شکست و ریخت سے دوچار / اسرائیل عنقریب بالکل تنہا رہ جائے گا، نیتن یاہو کا اعتراف + تصاویر اور ویڈیو
صہیونی ریاست کے وزیراعظم نے ایک غیر متوقعہ بیان میں اعتراف کیا کہ یہ ریاست تنہائی کے راستے پر ہے چنانچہ صہیونیوں کو خودکفالت پر مبنی معیشت کی طرف بڑھنا ہوگا، / ایک ایسا بیان جو وسیع ردعمل باعث بنا ہے۔ ہمیں "اسپارٹا" کی طرح اپنے وسائل پر اکتفا کرنا ہوگا۔
-
نیتن یاہو کی ہرزہ سرائیوں پر ایک امریکی رد عمل؛
ویڈیو | نسل کُش شیطان 'نیتن یاہو' ایرانیوں کا خیرخواہ کیونکر ہو سکتا ہے، امریکی تجزیہ کار
غزہ کے ساتھ ظالمانہ برتاؤ سے قطع نظر بھی، اسرائیل فسلطینیوں کی سرزمین ـ بالخصوص مغربی کنارے ـ میں پانی کو ہتھیار بنانے کے حوالے سے طویل پس منظر رکھتا ہے۔۔۔ سنہ 1967ع سے اب تک، اسرائیل فلسطین کے تمام آبی ذخائر کو واقعی اور بالفعل کنٹرول میں رکھے ہوئے ہے؛ اور فلسطینی اسرائیل کی اجازت کے بغیر کنواں نہیں کود سکتے اور آبی ڈھانچہ نہیں بنا سکتے۔
-
غزہ میں بچوں کو مارنا ہمارا مشغلہ بن چکا ہے: سابق اسرائیلی جنرل کی تنقید
غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ کارروائیاں اور بڑھتے انسانی المیے پر اسرائیل کے اندر سے بھی آوازیں اٹھنے لگی ہیں، سابق اعلیٰ فوجی افسر اور اپوزیشن جماعت دی ڈیموکریٹس کے رہنما یائیر گولان نے اسرائیلی حکومت پر شدید تنقید کی ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین: ہمارے بچوں کی تصویریں استعمال نہ کرو، انہیں واپس لاؤ‘، حماس کے ہاں قیدی صہیونیوں کے والدین کا مطالبہ
حماس کے ہاں قید صہیونیوں کے والدین نیتن یاہو پر برس پڑے، حکومت کو لکھے گئے خط میں انتباہ دیتے ہوئے کہا کہ بس بہت ہو گیا، ہمارے بچوں کی تصویریں سیاسی مقاصد اور جنگ کو طول دینے کے لئے استعمال نہ کرو۔