نائیجیریا
-
زکزکی:دشمنوں کی اسلامی تحریک کو ختم کرنے کی کوشش ایک ایسا خواب ہے جو کبھی پورا نہیں ہوگا
اسلامی تحریک نائجیریا کے رہنما شیخ ابراہیم زکزاکی نے واقعہ اباچا کی ۳۰ویں برسی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دشمنوں کی جانب سے اسلامی تحریک کو ختم کرنے کی کوشش ایک ایسا خواب ہے جو کبھی پورا نہیں ہوگا۔
-
نائیجیریا کو توڑنے کی کوشش، شیخ زکزاکی نے دشمنوں کی سازش سے خبردار کردیا
نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما شیخ ابراہیم زکزاکی نے عوام کو ظلم و استبداد کے خلاف بیدار رہنے کی تلقین کرتے ہوئے ملک میں نسلی اور فرقہ وارانہ اختلافات پیدا کرنے کی کوششوں سے خبردار کیا ہے۔
-
شیخ ابراہیم زکزاکی: مسلمانوں کا اتحاد عزت و اقتدار کی بحالی کا ذریعہ ہے
شیخ ابراہیم زکزاکی نے نائیجیریا کے مختلف علاقوں سے آنے والے بڑی تعداد میں مسلمانوں کے اجتماع سے خطاب کیا۔ یہ تقریب جشنِ میلادِ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ہفتۂ وحدتِ مسلمین کی مناسبت سے ابوجا میں منعقد ہوئی۔
-
شیخ زکزاکی: علم کو اللہ کی رضا اور معاشرے کی خدمت کے لیے استعمال کیا جانا چاہیے
نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما شیخ ابراہیم زکزاکی نے بچوں اور نوجوانوں کی فکری و دینی تربیت کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ تعلیم کا مقصد صرف نصابی علوم منتقل کرنا نہیں ہونا چاہیے بلکہ طلبہ کی سوچ، کردار اور دینی شعور کی بھی درست سمت میں تربیت ضروری ہے۔
-
شیخ زکزاکی کا زائرینِ اربعین سے خطاب: اسلام اور مکتبِ اہلِ بیتؑ کے بہترین سفیر بنیں
نائجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما شیخ ابراہیم زکزاکی نے زائرینِ اربعین پر زور دیا ہے کہ وہ اخلاص، اعلیٰ اخلاق اور بہترین کردار کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسلام اور مکتبِ اہلِ بیتؑ کے باوقار سفیر بنیں۔
-
تصویری رپورٹ | نائجیریا کے علاقے آنچاؤ میں سیدالشہداءؑ کی عزاداری کا انعقاد
اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ابنا کے مطابق، نائجیریا کی ریاست کادونا کے علاقے آنچاؤ میں حضرت امام حسینؑ کی یاد میں مجلسِ عزا کا انعقاد کیا گیا، جس میں شیعانِ اہل بیتؑ اور محبانِ اہل بیتؑ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر زیارتِ عاشورا، مرثیہ خوانی اور خطابات کے ذریعے واقعۂ کربلا کے پیغامِ حق، ایثار، استقامت اور ظلم کے خلاف جدوجہد کو اجاگر کیا گیا۔
-
تصویری رپورٹ | نائجیریا کے شہر کانو میں سیدالشہداءؑ کی عزاداری کا انعقاد
اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ابنا کے مطابق، نائجیریا کے شہر کانو میں امام حسینؑ کی یاد میں مجلسِ عزا کا انعقاد کیا گیا، جس میں شیعانِ اہل بیتؑ اور محبانِ اہل بیتؑ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر خطابات اور مرثیہ خوانی کے ذریعے واقعۂ عاشورا کے پیغام کو اجاگر کیا گیا اور حضرت امام مہدیؑ کے ظہور کے انتظار اور عاشورا کے اہداف کے باہمی تعلق پر روشنی ڈالی گئی۔
-
تصویری رپورٹ | نائجیریا کے شہر پوتیسکوم میں سیدالشہداءؑ کی عزاداری کا انعقاد
اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ابنا کے مطابق، نائجیریا کی ریاست یوبے کے شہر پوتیسکوم میں امام حسینؑ کے یومِ شہادت کی مناسبت سے مجلسِ عزا کا انعقاد کیا گیا، جس میں شیعانِ اہل بیتؑ اور محبانِ اہل بیتؑ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر واقعۂ کربلا کے پیغام، حق و باطل کی جدوجہد، عدل و انصاف اور استقامت کی اہمیت کو اجاگر کیا گیا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا آذربائیجان کو دوٹوک پیغام
ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے آذربائیجانی ہم منصب جیحون بایراموف کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو میں واضح کیا ہے کہ ایران کے دفاعی اقدامات صرف ان قوتوں اور تنصیبات کے خلاف ہیں جو اس کے خلاف جارحیت میں ملوث ہیں۔
-
-
-
-
تصویری رپورٹ| شیخ ابراہیم زکزکی کا ایم آئی پروڈکشن کے 16ویں اجلاس کی اختتامی تقریب سے خطاب
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کے مطابق، ابوجا میں شیخ ابراہیم زکزکی کا ایم آئی پروڈکشن کے 16ویں اجلاس کی اختتامی تقریب سے خطاب کیا
-
تصویری رپورٹ| کربلا میں حضرت فاطمہ س کی ولادت کے موقع پر نائجیریا کے طلاب و طالبات کی جانب سے پروقار تقریب کا انعقاد
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، کربلا میں حضرت فاطمہ س کی ولادت کے موقع پر نائجیریا کے طلاب و طالبات کی جانب سے پروقار تقریب کا انعقاد کیا جس میں طلاب و طالبات نے شرکت کی۔
-
تصویری رپورٹ| شیخ زکزکی کے نمائندوں کی شیخ دہیرو باؤچی کے اہلِ خانہ سے تعزیتی ملاقات
اہل بیت نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،جمعرات، ۴ دسمبر ۲۰۲۵ کو شیخ زکزکی کی نمائندگی کرنے والے ایک وفد، جس میں شیخ باداماسی یعقوب، محمد ابراہیم اور شیخ احمد یوسف شامل تھے، باؤچی پہنچے اور مرحوم شیخ دہیرو عثمان کے اہلِ خانہ سے تعزیت کی۔
-
نائجیریا میں اغوا کی لہر کے بعد وزیرِ دفاع مستعفی
نائجیریا میں مسلح گروہوں کی جانب سے اغوا کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کے بعد وزیرِ دفاع نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، جبکہ صدر نے ملک میں قومی سطح پر سیکیورٹی ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
تصویری خبر | نائجیریا میں شیخ زکزکی مجلس حضرت فاطمہ س سے خطاب
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق نائجیریا کے شیعہ رہنما شیخ ابراہیم زکزکی نے مجلس حضرت فاطمہ س سے خطاب کیا۔
-
تصویری رپورٹ || نائجیریا کے اہل سنت عالم کی شیخ زکزاکی سے ملاقات
نائجیریا کے معروف سنی عالمِ دین، ابراہیم احمد مقری نے اتوار کے روز ابوجا میں اسلامی تحریک نائجیریا کے سربراہ شیخ ابراہیم زکزاکی سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے علما اور امتِ مسلمہ کے درمیان اتحاد و یکجہتی کے فروغ پر تبادلۂ خیال کیا۔
-
تصویری خبر |نائجیریا میں اہل بیت کے پیروکاروں کے لیے سوشل میڈیا آگاہی ورکشاپ کا انعقاد
باتساری، کاتسینا اسٹیٹ، نائجیریا میں اہل بیت کے پیروکاروں کے لیے سوشل میڈیا کے ذمہ دارانہ استعمال کے حوالے سے ایک صلاحیتی بڑھانے والی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ یہ ورکشاپ اتوار، 19 اکتوبر 2025 کو فودیہ اسکول، جو کہ باتساری کے لیکو محلے میں واقع ہے، میں منعقد ہوئی۔
-
تصویری خبر | نائیجیریا میں شہید احمد زکزکی کی برسی منائی گئی
نائیجیریا میں شہید احمد زکزکی کی برسی منائی گئی جس میں شیخ زکزکی کے شاگردوں علماء اور لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔