نئی دہلی
-
ہندی طلبہ کی نمایندہ ولی فقیہ سے ملاقات، زندگی اور گاندھی کے افکار پر گفتگو
بھارت کے شہر فادودارا کے طلبہ اور بھارت میں نمایندہ ولی فقیہ حکیم الٰہی کے درمیان ایک نشست ہوئی، جس میں معنائے زندگی، فلسفہ، انسانی ذمہ داری اور مہاتما گاندھی کے افکار پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
برکس کا لبنانی سرزمین سے اسرائیل کے انخلاء کا مطالبہ
بریکس کے سربراہان نے اپنے مشترکہ اعلامیے میں لبنان کی خودمختاری کی خلاف ورزی کی مذمت کرتے ہوئے اسرائیل سے لبنان کے زیر قبضہ علاقوں سے انخلا کا مطالبہ کیا ہے۔
-
عراقچی کی برازیلی ہم منصب سے نئی دہلی میں ملاقات
ایرانی وزیر خارجہ نے برکس سربراہی اجلاس کے موقع پر اپنے برازیلی ہم منصب ماؤرو وییرا سے ملاقات کی۔
-
برکس کا ایٹمی تنصیبات پر حملوں پر اظہار تشویش
برکس سربراہان نے جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی (آئی اے ای اے) کی نگرانی میں موجود جوہری تنصیبات پر حملوں کو تشویشناک قرار دیتے ہوئے ان کے تحفظ کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
-
ایرانی صدر دہلی پہنچ گئے، بریکس اجلاس میں اہم ملاقاتیں متوقع
ایرانی صدر مسعود پزشکیان بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ بریکس کے سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔
-
شہید رہبر آیت اللہ علی خامنہ ای کی یاد میں تعزیتی اجلاس کا انعقاد، مختلف مذاہب اور سیاسی حلقوں کی اہم شخصیات ہوئیں شریک
دارالحکومت نئی دہلی کے کانسٹی ٹیوشن کلب میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی یاد میں ایک تعزیتی اجلاس منعقد کیا گیا، جس میں مختلف مذاہب، سیاسی جماعتوں اور سماجی تنظیموں سے تعلق رکھنے والی ممتاز شخصیات نے شرکت کی
-
دہلی میں کتاب "ماہِ رحمت و برکت" کی رسمِ اجرا و نمائندے ولی فقیہ ہند کے ہاتھوں رونمائی
ایران کلچر ہاؤس، نئی دہلی میں حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا مرزا علی اکبر کربلائی کی تصنیف "ماہِ رحمت و برکت" کی رسمِ اجرا ایک باوقار تقریب میں منعقد ہوئی۔
-
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں ،،قرآن اور سائنس،، سہ روزہ بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد
شعبہ اسلامیات، جامعہ ملیہ اسلامیہ اور اور ولایت فاؤنڈیشن اور شاہد بہشتی یونیورسٹی، تہران کے اشتراک سے ’قرآن اور سائنس‘ کے موضوع پر مورخہ اٹھائیس جنوری تا تیس جنوری دوہزار چھبیس ایک سہ روزہ بین الاقوامی کانفرنس منعقدہوئی۔
-
دہلی کے امامیہ ہال میں شیعہ علماء اسمبلی کا پانچواں سالانہ اجلاس منعقد
شیعہ علماء اسمبلی کا پانچواں سالانہ اجلاس دہلی میں امامیہ ہال میں منعقد ہوا، جس میں ملک کے مختلف حصوں سے آئے ہوئے علماء نے شرکت کی اور قومی، سماجی اور مذہبی مسائل پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
-
دہلی کی جامعہ ملیہ اسلامیہ میں مسلمانوں سے متعلق سوال پر تنازعہ، پروفیسر معطل
دہلی کی جامعہ ملیہ اسلامیہ میں بی اے (آنرس) سوشل ورک کے سیمسٹر-1 کے امتحان میں پوچھے گئے ایک سوال سے متعلق تنازعہ کے معاملے میں یونیورسٹی نے نوٹس لیتے ہوئے انٹرنل جانچ کمیٹی بنائی ہے۔
-
دہلی میں فلسطین کے حق میں مظاہرہ، اسرائیلی قبضے میں مبینہ کردار پر ایچ پی کے خلاف پُرامن احتجاج
دہلی کے علاقے کنّاٹ پلیس میں ہیولٹ پیکارڈ (HP) کے آؤٹ لیٹ کے باہر فلسطین کے حق میں ایک پُرامن احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
-
-
دہلی میں ہم اور مغرب کے عنوان سے علمی نشست ماہرین نے مغربی استعمار کی فکری بنیادوں پر روشنی ڈالی
نئی دہلی کے زیر اہتمام مغربی استعمار کی مشرقی تہذیبوں کے مقابل ماہیت کے موضوع پر ایک علمی نشست کا انعقاد ہوا، جس میں ہندوستان اور ایران کے محققین اور ماہرین تعلیم نے مغربی فکر اور اس کے استعماری اثرات پر مدلل گفتگو کی۔ یہ نشست بین الاقوامی کانفرنس "ہم اور مغرب" کے تسلسل میں منعقد کی گئی تھی۔
-
دہلی میں جان لیوا دھماکہ؛ ہندوستان کے مختلف شہروں میں سلامتی کی تشویش
ذرائع ابلاغ نے پیر کے روز دہلی میں کار دھماکے کی خبر دی ہے جس میں 40 سے زائد افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
تصویری خبر ||دیلی میں مقیم کرگل کے طلبا کی جانب سے مجلس حضرت فاطمہ کا انعقاد
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق دہلی میں مقیم کرگلی طلبا نے ایام فاطمیہ کی مناسبت سے مجلس حضرت فاطمہ کا انعقاد کیا جس میں طلاب نے نوحہ خوانی کی ۔
-
بھارت نے ضرورت کے وقت ایران کا ساتھ دیا:سابق ایرانی سفیر
ایراج الٰہی نے کہا کہ انہیں یہ جان کر خوشی ہوئی کہ ان کے دور میں چابہار آپریشنل ہوا جو ایک اہم سنگ میل تھا۔ میں پختہ یقین رکھتا ہوں کہ ایران اور ہندوستان کی قدرتی صلاحیتیں، ثقافتی وابستگی اور مشترکہ اسٹریٹجک آزادی انہیں فطری شراکت دار بناتی ہے۔
-
امیرخان متقی کا دورہ دیوبند؛
’میرا سر شرم سے جھک جاتا ہے‘، دیوبند میں امیرخان متقی کے شاندار استقبال پر ردعمل
جاوید اختر نے کہا کہ "دنیا کے سب سے خطرناک دہشت گرد گروپ کے رکن کو عزت دینے کا واقعہ اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ معاشرہ کی ترجیحی بنیاد کس طرح سے بدل رہی ہے۔"