مشرق وسطی
-
لاوروف: امریکا کو مشرقِ وسطیٰ میں مذاکرات کی میز پر آنا ہوگا
روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے امریکا اور اسرائیل پر زور دیا ہے کہ خطے میں کسی نئے انتخابی مرحلے کے آغاز سے پہلے مشرقِ وسطیٰ کی سلامتی کے معاملات پر مذاکرات کا راستہ اختیار کیا جائے۔
-
مولانا کلب جواد نقوی کا علماء کے ہمراہ بڑا امام باڑہ اور ٹرسٹ کی املاک کا جائزہ
تقدس کی پامالی اور امام بارگاہوں میں فحش حرکات کے خلاف آج علمائے کرام مولانا کلب جواد نقوی کے ساتھ، لکھنؤ کے بڑے امام باڑے کا جائزہ لینے پہنچے۔
-
روس کی ایران سے متعلق صورتحال کے پرامن حل کے لیے سفارتی مدد کی پیشکش
روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے عمان کے وزیر خارجہ کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو میں کہا ہے کہ روس ایران سے متعلق خطے کی صورتحال کو پرامن اور سفارتی طریقے سے حل کرنے میں مدد دینے کے لیے تیار ہے۔
-
امریکی اور اسرائیلی میزائل دفاعی ذخائر ختم ہونے کے قریب،ایران کے حملوں میں تیزی
وال اسٹریٹ جرنل نے خبردار کیا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل کے میزائل دفاعی ذخائر ایران کے خلاف جاری جنگ کے تین ہفتے بعد تیزی سے کم ہو رہے ہیں۔
-
لبنان میں اسرائیلی حملے،امریکہ کی حمایت
لبنان میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی فضائی حملوں میں شدت آ گئی ہے، جس کے نتیجے میں مشرقی اور جنوبی علاقوں میں کم از کم 10 افراد جاں بحق اور 40 سے زائد زخمی ہو گئے۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
ٹرمپ کی جارحانہ پالیسیاں کا سبب کیا ہے؟ / نئی عالمی ترتیب میں عالم اسلام کی پوزیشن
امریکہ نے کس قانون کی بنیاد پر وینزویلا کے صدر اور ان کی اہلیہ کو رات کے اندھیرے میں ان کے گھر سے اغوا کیا؟ یا اسرائیل نے قطر پر حملے کے لئے کس بین الاقوامی اصول پر انحصار کیا؟ کوئی نہیں۔
-
اسرائیل علاقے کی سلامتی کے لئے سب سے بڑا خطرہ ہے:عرب ممالک
حالیہ ایک وسیع رائے شماری کے مطابق، بیشتر عرب ممالک کے شہری اسرائیل کے ساتھ کسی قسم کے مصالحتی اقدام کے مخالف ہیں اور ۲۸ فیصد شرکاء اسے خطے کی سلامتی کے لیے سب سے بڑا خطرہ قرار دیتے ہیں۔
-
ترکیہ کے صدارتی ادارۂ اطلاعات کے سربراہ کا مؤقف:
نیتن یاہو کے بے وقعت اور مضحکہ خیز بیانات ہمیں فلسطین کی حمایت سے نہیں روک سکتے
ترکیہ کے صدارتی ادارۂ اطلاعات کے سربراہ برہان الدین دوران نے کہا ہے کہ نیتن یاہو کی قیادت نہ صرف خطے کے لیے بلکہ خود اسرائیلی عوام کے لیے بھی تباہ کن ثابت ہوئی ہے۔
-
بحرین میں تشییع نشانے پر بلاجواز گرفتاریاں معمول بن گئیں
بحرین میں آل خلیفہ حکومت کی جانب سے شیعہ شہریوں کے خلاف بلاجواز گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے، اور نومبر 2025 میں مزید ایک شخص کی گرفتاری کے بعد ماہانہ گرفتاریوں کی تعداد 44 تک پہنچ گئی ہے۔