مسجد جمکران
-
9 ربیع الاول آغاز امامت امام زمانہ(ع)
ملت ایران ظہورِ امام زمانہ (علیہ السلام) کے لئے ماحول سازی کی صلاحیت رکھتی ہے، آیت اللہ میرباقری
آیت اللہ میرباقری نے کہا: کہ ظہورِ امام زمانہ (عَجَّلَ اللہ تعالیٰ فَرَجَہُ الشریف) خدا کے اس وعدے کی تکمیل ہے جس میں دنیا میں عدالت، نورانیت اور حیات طیبہ کے قیام کا تذکرہ آیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ خدا نے ملت ایران کو ایک بڑی صلاحیت اور ذمہ داری دی ہے تاکہ وہ ظہور کے لئے ماحول سازی کرے اور دنیا سے استکبار کی بساط لپیٹنے میں مدد فراہم کریں۔
-
ویڈیو || شہید امام کا اخری سفر دیکھیں ابنا نیوز کی رپورٹ
اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ابنا کے رپورٹر کی خصوصی رپورٹ ملاحظہ فرمائیں
-
-
-
-
-
شہید رہبرِ انقلاب کا جسدِ مطہر پیر کی شب قم منتقل کیا جائے گا
مسجد مقدس جمکران کے متولی نے اعلان کیا ہے کہ شہید رہبرِ انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کا جسدِ خاکی پیر کی شب قم پہنچایا جائے گا، جہاں وداع، نمازِ جنازہ اور تشییع کی تقریبات میں مراجع، علما اور عوام کی بڑی تعداد شریک ہوگی۔
-
شہیدِ ایران کی تشییع کے انتظامات؛ مسجد جمکران میں میڈیا کمیٹی کا اجلاس
شہید رہبرِ انقلاب اسلامی کے جنازے، نمازِ جنازہ اور میڈیا کوریج کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے مسجد مقدس جمکران میں اطلاعات و سوشل میڈیا کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں میڈیا کے لیے سہولتوں اور کوریج کے مختلف پہلوؤں پر غور کیا گیا۔
-
میلاد امام حسن عسکری(ع)؛
مسجد جمکران میں 'إنا علی العہد' کے عنوان سے عوامی اجتماع + ویڈیو اور تصاویر
قم المقدسہ: شہدائے مقاومت کی پہلی برسی کے موقع پر مسجد جمکران میں 'إنا علی العہد' کے عنوان سے عوامی تقریب منعقد ہوئی ، اس موقع پر عوام نے پرچم پھاڑ ڈالا اور مرگ بر امریکہ اور مرگ بر اسرائیل کے نعروں کے ساتھ طفل کش جعلی صہیونی ریاست اور اس کے عالمی اور علاقائی حامیوں سے نفرت اور بیزاری کا اظہار کیا۔