مجالس عزا
-
-
خدا مخالف نظریات سے ہی خدا کا وجود ثابت ہوتاہے : مولانا کلب جواد نقوی
امام باڑہ غفران مآبؒ میں عشرۂ محرم الحرام کی نویں مجلس کو خطاب کرتے ہوئے مولانا کلب جواد نقوی نےخداکے وجود پر گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ سائنس دانوں نے جتنے نظریات خداکے وجود کے خلاف پیش کئے ہیں انہیں سے خداکا وجود ثابت ہوتاہے
-
امام حسینؑ پوری انسانیت کے محسن ہیں، یزید پر لعنت قرآن و سنت سے ثابت ہے۔علامہ مقصود علی ڈومکی
پریا کماری پاکستان کی بیٹی ہے قوم کی بیٹی کی فوری بازیابی حکومت کی ذمہ داری ہے، علامہ مقصود علی ڈومکی
-
بحرین پر قابض قبیلے کے جرائم
حصۂ سوئم | بحرین میں عزائے حسینیؑ اور آل خلیفہ قبیلے کا غیر انسانی جبر
بحرین میں سنہ 2026 کے ایامِ عاشورا، شعائر حسینیؑ پر پہلے سے کہیں زیادہ پابندیوں کے ساتھ ایک نئے دور کے ساتھ آئے ہیں: عاشورائی علائم جمع کرنے اور تقریبات کے منتظمین کو گرفتار کرنے سے لے کر خطیبوں، مرثیہ خوانوں اور انجمن ہائے عزاداری پر پابندیاں عائد کرنے تک؛ شواہد اس بات کی نشاندہی کرتے ہیں کہ آل خلیفہ حکومت نے وقتی پابندیوں سے آگے بڑھ کر ایک نیا طریقہ اختیار کیا ہے اور عاشورائی فضا کو کنٹرول اور ساختی طور پر امن و امان کا مسئلہ بنانے کی طرف بڑھ رہی ہے۔
-
محرم الحرام حق و باطل کے معرکے میں استقامت، صبر، قربانی اور حق گوئی کا عملی درس دیتا ہے، علامہ علی رضا رضوی
خادمینِ ابوالفضل العباسؑ کے زیرِ اہتمام امام بارگاہ سامرہ، نیو رضویہ سوسائٹی اسکیم 33 میں عشرۂ محرم الحرام کے سلسلے میں مجالسِ عزا کا انعقاد کیا جارہا ہے، جس سے لندن سے تشریف لانے والے معروف عالمِ دین علامہ سید علی رضا رضوی خطاب کررہے ہیں۔
-
بحرین پر قابض قبیلے کے جرائم
حصۂ دوئم | بحرین میں عزائے حسینیؑ اور آل خلیفہ قبیلے کا غیر انسانی جبر
بحرین میں سنہ 2026 کے ایامِ عاشورا، شعائر حسینیؑ پر پہلے سے کہیں زیادہ پابندیوں کے ساتھ ایک نئے دور کے ساتھ آئے ہیں: عاشورائی علائم جمع کرنے اور تقریبات کے منتظمین کو گرفتار کرنے سے لے کر خطیبوں، مرثیہ خوانوں اور انجمن ہائے عزاداری پر پابندیاں عائد کرنے تک؛ شواہد اس بات کی نشاندہی کرتے ہیں کہ آل خلیفہ حکومت نے وقتی پابندیوں سے آگے بڑھ کر ایک نیا طریقہ اختیار کیا ہے اور عاشورائی فضا کو کنٹرول اور ساختی طور پر امن و امان کا مسئلہ بنانے کی طرف بڑھ رہی ہے۔
-
تصویری رپورٹ| جموں میں ایام فاطمیہ کی مناسبت سے ۳ روزہ مجالس کا انعقاد
اہل بیت نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ہندوستانی ریاست جموں و کشمیر کے شہر جموں میں شیعہ فیڈریشن جموں اور انجمن امامیہ بٹھنڈی کی جانب سے ۳ روزہ مجالس عزا کا انعقاد کیا گیا۔