لبنانی صدر جوزف عون
-
لبنانی حکومت دشمن کے جرائم میں شریک، ہتھیار ڈالنے کا معاہدہ نافذ نہیں ہونے دیں گے
، لبنان کی پارلیمنٹ میں حزب اللہ کے وفاداری بہ مزاحمت بلاک کے سینئر رکن حسن فضل اللہ نے لبنانی حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت دشمن کے جرائم میں شریک بن چکی ہے۔
-
صدرِ لبنان کا ٹرمپ سے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ؛ لبنان سے مکمل انخلا پر زور
لبنان کے صدر جوزف عون نے کہا ہے کہ وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے مطالبہ کریں گے کہ وہ اسرائیل پر لبنان سے مکمل انخلا، طے شدہ معاہدوں پر عمل درآمد اور بیروت کے جائز مطالبات تسلیم کرنے کے لیے دباؤ ڈالیں۔
-
جوزف عون: لبنان کو تباہی سے بچانے کے لیے اسرائیل سے مذاکرات کا راستہ اختیار کیا
لبنان کے صدر جوزف عون نے کہا ہے کہ ملک کو بحرانی صورتحال اور تباہی کے دہانے پر پہنچنے سے بچانے کے لیے اسرائیلی حکومت کے ساتھ مذاکرات جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسی دوران انہیں 21 جولائی کو واشنگٹن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی باضابطہ دعوت بھی موصول ہوئی ہے۔
-
لبنان میں اسرائیل معاہدے پر سیاسی اختلافات شدت اختیار کر گئے
لبنان اور اسرائیل کے درمیان طے پانے والے معاہدے کے بعد ملک میں سیاسی اختلافات مزید گہرے ہو گئے ہیں۔
-
جوزف عون: قومی اتحاد کے استحکام اور ریاستی اداروں کی حمایت کے لیے متحد ہونا ہوگا
لبنان کے صدر جوزف عون نے ملک کی موجودہ صورتحال کو نہایت حساس اور غیر معمولی قرار دیتے ہوئے قومی اتحاد، داخلی یکجہتی اور ریاستی اداروں کی حمایت کو وقت کی اہم ضرورت قرار دیا ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ حالیہ علاقائی پیش رفت لبنان کے عوام کی مشکلات کے خاتمے، مقبوضہ علاقوں کی آزادی اور پائیدار امن و استحکام کا سبب بنے گی۔
-
عراقچی کا لبنانی صدر سے خطاب: لبنان کو اپنے حقیقی دشمن سے نجات دلائیں
ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے لبنان کے صدر میشل عون کے حالیہ بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ لبنان کو اپنے حقیقی دشمن سے نجات دلانے کی ضرورت ہے۔
-
حزب اللہ رہنما: حکومتی مؤقف تشویشناک، لبنان کی حمایت میں ایران کا کردار ثابت شدہ ہے
حزب اللہ کے میڈیا شعبے کے سربراہ ابراہیم الموسوی نے لبنان اور اسرائیل کے درمیان حالیہ جنگ بندی کے اعلان پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ لبنانی حکومت کا مؤقف تشویشناک ہے اور ملک کو درپیش چیلنجز کے مقابلے میں قومی مفادات کے مطابق مؤثر حکمتِ عملی اختیار نہیں کی جا رہی۔
-
لبنانی مقاومت؛
امریکی حمایت میں، جنوبی لبنان میں اسرائیلی جرائم کا سلسلہ جاری ہے
اس طفل کُش ریاست نے جنوبی لبنان میں اپنے جرائم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک تین سالہ بچی کو ماں سمیت، شہید کر دیا۔
-
وعدہ صادق-4؛
جنگ بندی کی خلاف ورزی کا جواب دیتے رہیں گے، حزب اللہ /جنوبی لبنان میں استشہادی دستے تعینات
حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا: ہم ہرگز لبنانی حکومت اور صہیونی ریاست کے درمیان سابقہ جنگ بندی کی طرف نہیں پلٹیں گے اور صہیونیوں کی تمام تر خلاف ورزیوں اور جارحیتوں کو موقع پر ہی جواب دیتے رہیں گے / ہم جنوبی لبنان میں لبنانی حکومت کے ساتھ مفاہمت کی بنیاد پر حزب اللہ کے ساتھ جنگ میں مصروف ہیں، نیتن یاہو / اسرائیل کے ساتوں بریگیڈ کو پہنچنے والے نقصانات۔
-
وعدہ صادق-4؛
نیتن یاہو کی نئی شکست اور لبنان میں جنگ بندی، اشارے کنایے اور طعنے
لبنان میں جنگ بندی کے بغیر کسی معاہدے کا حصول ممکن نہیں ہے، ایرانی دفتر خارجہ / ایران کا مذاکرات سے انکار "اسرائیلی ہاتھ مروڑے جانے" کا سبب بنا، ہاآرتص / ہم "بلی کے میاؤں میاؤں" کے ساتھ جنگ سے پسپا ہوگئے، معاریو / تہران نے لبنان میں اپنی بات منوا دی، بی بی سی / ایران اپنے مطالبہ کو پوری استقامت کے ساتھ امریکہ پر مسلط کر چکا ہے، سامح عسکری / لبنانی صدر کو طعنہ؛ ہم بھوکوں کو اپنے دسترخوان سے نہیں بھگایا کرتے، شیخ حسین زین الدین
-
لبنان کی اسرائیل کے خلاف سلامتی کونسل میں شکایت کا اعلان
لبنان کے وزیر اعظم نواف سلام نے اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک اسرائیل کے خلاف اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں فوری طور پر شکایت دائر کرے گا۔ یہ فیصلہ اسرائیل کی جانب سے لبنان میں جاری تجاوزات اور پرتشدد حملوں کے ردعمل میں کیا گیا۔
-
کلیسا کے روحانی پیشوا: لبنان ’’مذاکرات کے مرحلے‘‘ میں ہے، امن کی صبح طلوع ہو چکی ہے
لبنان کی مارونی کلیسا کے رہبر کاردینال بشارہ پطرس الراعی نے کہا ہے کہ ملک میں جنگ کا خطرہ کم ہے، مذاکرات جاری ہیں اور امن کی نئی فضا نے جنم لے لیا ہے۔ انہوں نے فوج کے کردار اور سفارتی کوششوں کی تعریف کی۔
-
لبنانی صدر جوزف عون کا عالمی برادری سے اسرائیل پر دباؤ بڑھانے کا مطالبہ
لبنانی صدر جوزف عون نے سلامتی کونسل کے نمائندگان سے ملاقات میں کہا ہے کہ عالمی برادری اسرائیل پر دباؤ ڈالے تاکہ وہ جنگ بندی پر مکمل عمل کرے اور فوری طور پر لبنانی سرزمین سے نکل جائے۔ انہوں نے بین الاقوامی قراردادوں کی پابندی اور لبنانی فوج کی تقویت کو ناگزیر قرار دیا۔
-
لبنانی حکومت نے حزب اللہ کے مستقبل سے متعلق وائٹ ہاؤس کے مطالبے کو مسترد کر دیا
لبنانی صدر جوزف عون نے واضح کیا ہے کہ حکومت حزب اللہ کو مکمل طور پر غیر مسلح کرنے کا ارادہ نہیں رکھتی بلکہ صرف اس کے اسلحے کو محدود کرنے اور اس کے اثر کو کم کرنے کی پالیسی اپنائے گی۔ یہ موقف واشنگٹن اور تل ابیب کے اس مطالبے کے خلاف ہے جس میں حزب اللہ کے مکمل خلعِ سلاح پر زور دیا گیا تھا۔
-
ہتھیاروں اور مزاحمت کے بغیر، لبنان پر اسرائیل کا حملہ لا محدود ہوگا + تصاویر
بین الاقوامی قانون کے مطابق، اگر کوئی حکومت اپنے لوگوں کو پڑوسی ریاست کے حملے سے محفوظ نہیں رکھ سکتی، تو مزاحمت فطری اور قانونی طور پر جائز ہو جاتی ہے۔ تاہم، جب ایک طاقتور حکومت ہتھیاروں کو جمع کرنے اور اسے اپنے کنٹرول میں رکھنے کے قابل ہو جاتی ہے، تو صورت حال مختلف ہو جاتی ہے۔