فٹبال ورلڈ کپ
-
ورلڈ کپ 2026؛
اسپین نے ٹرمپ کو چیمپیئن شپ کے جشن سے حذف کر دیا!
اسپین فٹ بال فیڈریشن نے، ورلڈ کپ 2026 کی جیت کے موقع پر اس ٹیم کی سرکاری تصاویر میں سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تصویر ہٹا دی۔
-
ورلڈکپ 2026
ارجنٹائن ورلڈ کپ کیوں ہارا اسپین کیوں جیتا؟ 5 بڑی وجوہات
اسپین نے کھیل پر زبردست کنٹرول کیسے برقرار رکھا اور ارجنٹائن کو شکست کا سامنا کیوں کرنا پڑا؟/ فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فائنل میں اسپین نے اضافی وقت میں ارجنٹائن کو 0-1 سے شکست دے کر دوسری بار عالمی چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ نیویارک نیو جرسی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس مقابلے کا فیصلہ 106ویں منٹ میں متبادل اسٹرائیکر فیران ٹوریس کے گول نے کیا۔ اس کامیابی کے ساتھ اسپین نے 2010 کے بعد ایک مرتبہ پھر ورلڈ کپ ٹرافی اپنے نام کرلی۔
-
ورلڈ کپ 2026؛
ایران کی قومی فٹ بال ٹیم نے ورلڈ کپ چیمپئن کا ایک چوتھائی انعام حاصل کیا
اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی فٹ بال ٹیم نے فیفا سے ورلڈ کپ چیمپئن کے ایک چوتھائی انعام کی رقم وصول کی۔
-
درس اخلاق، فٹبال کے میدان سے
ایرانی کپتان نے امریکہ کو عالم کپ کی میزبانی کا سبق سکھا دیا
اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی فٹبال ٹیم کے کپتان نے ایک معتبر اطالوی جریدے کو دیئے گئے انٹرویو میں امریکیوں کو عالمی کپ کی صحیح میزبانی کا سبق سکھا دیا۔
-
عالمی فٹ بال کپ میکسیکو
میکسیکو: عالمی فٹبال کپ کی افتتاحی تقریب؛ اسرائیل کا پرچم نذر آتش کیا گیا + ویڈیو
میکسیکو کے عوام نے عالمی فٹبال کپ کی افتتاحی تقریب کے دوران اسٹیڈیم کے باہر صہیونی ریاست کا پرچم نذر آتش کر دیا۔
-
ایران کو فٹبال ورلڈ کپ میں شامل ہونا چاہیے:امریکی رکن کانگریس
امریکی کانگریس کی ڈیموکریٹ رکن پرامیلا جے پال نے کہا ہے کہ سیاسی کشیدگی کے باوجود ایران کو فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کا مکمل حق حاصل ہے۔
-
امریکا سے ورلڈ کپ 2026 کی میزبانی واپس لینے کا مطالبہ،جنوبی امریکی ٹیموں کے بائیکاٹ کا خدشہ
لیبیا کے ایک میڈیا ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ وینزویلا میں امریکی فوجی کارروائی اور صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کی گرفتاری کے بعد امریکا سے فیفا ورلڈ کپ 2026 کی میزبانی واپس لینے کے مطالبات میں تیزی آ گئی ہے
-
ورلڈ کپ 2026؛
ورلڈ کپ میں فیفا کی 'بڑی خیانت'
یورپی فٹ بال سپورٹرز ایسوسی ایشن نے 2026 ورلڈ کپ میں فیفا کی مالیاتی پالیسی پر کڑی تنقید کی ہے۔