فرید زکریا

  • ایران کی فتح مغربی مشاہیر کی زبانی؛

    اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح

    ایران کی فتح مغربی مشاہیر کی زبانی؛

    دنیا ہر روز ایران پر زیادہ سے زیادہ امریکی دباؤ کی حکمتِ عملی کی تزویراتی شکست کا اعتراف کر رہی ہے۔ ہارورڈ اور کولمبیا یونیورسٹی سے لے کر نیٹو اور سینٹ کام کے سابق کمانڈروں تک، سب کا ماننا ہے کہ واشنگٹن نہ صرف اپنی مرضی تہران پر مسلط کرنے میں ناکام رہا بلکہ دباؤ کا بالکل الٹا نتیجہ نکلا: ایران زیادہ طاقتور اور زیادہ بےباک ہو گیا ہے اور ایک عالمی طاقت بننے کے دہانے پر ہے یا ایک عالمی طاقت بن چکا ہے اور اب دنیا کی سیاسی اور عسکری مفکرین امریکی حکمتِ عملی کی 'مکمل ناکامی' اور ایران کے ایک ایسی طاقت بننے کی بات کر رہے ہیں جسے نہ نظرانداز کرنا اور نہ ہی چھپانا، ممکن ہے۔

  • ایران کی تجارتی اور اقتصادی سرگرمیاں جاری ہیں؛ امریکی ناکہ بندی ناکام

    امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛

    ایران کی تجارتی اور اقتصادی سرگرمیاں جاری ہیں؛ امریکی ناکہ بندی ناکام

    نادان امریکی صدر نے میدان میں ہارنے کے بعد، اسلامی جمہوریہ ایران کی بحری ناکہ بندی کا اعلان کیا اس توقع کے ساتھ ایرانی قوم ہاتھ اٹھا لے گی اور اس کی ناجائز خواہشیں پوری ہوجائیں گی، لیکن اس کی ناکہ بندی اصولی طور پر ناکام ہو چکی ہے اور دوسری طرف سے اس کی پٹی ہوئی بحریہ بھی شدید فرسودگی کا شکار ہے۔ / امریکی بحری ناکہ بندی ناکام رہی: یہ بھی کارگر ثابت نہیں ہوئی!، فرید زکریا / امریکہ کی بحری ناکہ بندی؛ زیادہ خطرات کم نتائج، اٹلانٹک

  • امریکہ کی عالمی قیادت کا دور ختم ہو چکا ہے، فرید زکریا

    امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛

    امریکہ کی عالمی قیادت کا دور ختم ہو چکا ہے، فرید زکریا

    فرید زکریا، خارجہ پالیسی اور بین الاقوامی تعلقات کے میدان میں دنیا کے مشہور ترین کے تجزیہ کاروں میں سے ایک ہیں جن کا کہنا ہے کہ وینزویلا اور مجموعی طور پر لاطینی امریکہ کے بارے میں ٹرمپ کا نیا رویہ 'امریکہ کے عالمی قیادت کے دور سے گذرنے' کی علامت ہے۔