7 جون 2026 - 19:05
کارٹر جیسے انجام سے ٹرمپ کا اظہار خوف / انجام اس کا بھی وہی ہؤا

ٹرمپ نے البتہ اصفہان میں طبس ہی جیسے واقعے  کی طرف اشارہ نہیں کیا جس میں ـ اسی کی ہدایت پر جانے والی امریکی فوج کو اس سے بھی بڑا نقصان پہنچا، گویا ٹرمپ کارٹر کی طرح نہیں، خود ٹرمپ کی طرح، ٹرمپ کے ہاتھوں، رسوا ہونا چاہتا تھا۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ پیڈوفائل امریکی صدر نے ایران کے یورینیم ذخائر پر قبضہ کرنے کے لئے فوجی دستے بھیجنے کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہا: "میں جمی کارٹر کی طرح نہیں بننا چاہتا۔"

سابق امریکی صدر "کارٹر" نے انقلاب اسلامی کے بعد ڈیلٹا فورس کے دستے ایران بھجوائے، لیکن وہ صحرائے طبس میں قلع قمع ہو گئے اور بھاری جانی نقصان اٹھا کر شکست کھا کر واپس چلے گئے۔

ٹرمپ نے البتہ اصفہان میں طبس ہی جیسے واقعے  کی طرف اشارہ نہیں کیا جس میں ـ اسی کی ہدایت پر جانے والی امریکی فوج کو اس سے بھی بڑا نقصان پہنچا، گویا ٹرمپ کارٹر کی طرح نہیں، خود ٹرمپ کی طرح، ٹرمپ کے ہاتھوں، رسوا ہونا چاہتا تھا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha