صہیونی-مغربی بیانیہ باطل ہوگیا
-
فلسطین یہی ہے آپ کے بالکل قریب؛
حماس نے 'آقاؤں کا عالمی نظام' ہلا کر رکھ دیا / فلسطین یہیں ہے / چوکس رہنا، شاید یہ آخری موقع ہو
ایک سوشل میڈیا صارف 'حسین کازرونی' نے لکھا: طوفان الاقصیٰ محض ایک فوجی کارروائی نہیں تھی، [بلکہ یہ] وہ لمحہ تھا جب قیدی نے داروغَہ کا گریبان پکڑ لیا اور 'آقاؤں کے عالمی نظام' پر لرزہ طاری ہوگیا۔
-
غزہ میں جنگ بندی؛
غزہ کی فتح؛ طوفانی معمول سازی!
طوفان الاقصیٰ کو دو سال گذر گئے ہیں؛ یہ وہ طوفان تھا جس نے نہ صرف صہیونی ریاست کی سلامتی کی دیواریں گرا دیں بلکہ دنیا کی ذہنی سرحدوں کو بھی بدل ڈالا۔
-
روایتی صہیونی بیانیہ بدل چکا ہے؛
ویڈیوز | یورپ میں روایتی بیانیہ بدل رہا ہے
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || کل ہالینڈ کی رکن پارلیمان فلسطینی پرچم کے رنگوں والے کپڑے پہن کر پارلیمان میں داخل ہوئیں؛ آج اسپین کی خاتون رکن پارلیمان نے بھی ایوان میں فلسطینی پرچم لہرا دیا۔۔۔یہ علامتی اقدامات واضح کرتے ہیں کہ عوام کی فریاد یورپی پارلیمانوں میں پہنچ چکی ہے اور یورپ میں سرکاری اور رسمی بیانیہ تبدیل ہو رہا ہے اور اب کوئی بھی 'یہود دشمنی' کے الزام کے ہتھیار سے خوفزدہ نہیں ہوتا۔
-
تنہا رہ جانے والا غزہ،
غزہ کے بارے میں دنیا کا سب سے چونکا دینے والا علمی و تحقیقی بیان
نسل کشی کے بین الاقوامی محققین کی ایسوسی ایشن نے ایک قرارداد میں اعلان کیا کہ اسرائیل کی غزہ میں پالیسیاں اور اقدامات نسل کشی کی قانونی تعریف کے مطابق ہیں اور انہیں فوری طور پر روکا جانا چاہئے۔
-
امریکی بیانیہ ناکام ہوگیا؛
ایران نے بیانیوں کی جنگ میں امریکہ کو ہرا دیا، مصری قلمکار
ایک مصری مصنف پینٹاگون کے متعدد اعلیٰ کمانڈروں کی برطرفی کو "بیانیوں کی جنگ" میں امریکہ کی شکست کی علامت قرار دیتا ہے؛ ایک ایسی شکست جو اس کے خیال میں ایران کے لئےدوہری کامیابی ثابت ہوئی ہے اور واشنگٹن کے طاقت کے ڈھانچے کے اندرونی بحران سے پردہ اٹھاتی ہے۔
-
غزہ میں جرائم؛ صہیونیت کی ناک کٹ گئی؛
ویڈیو | غزہ میں انسانیت دشمن حرکتوں کی وجہ سے، دنیا بھر میں اسرائیل ہی نہیں یہودیوں کی بھی ناک کٹ گئی+
بی بی سی فارسی نے اسرائیل کی ان دنوں کی صورت حال کے بارے میں ایک ویڈیو شائع کی ہے۔ جس میں اینکر "کسریٰ ناجی" نے ان بار کچھ غیر جانبدارانہ انداز اپنایا ہے، دیکھئے:
-
صہیونی ریاست کا زوال؛
نیتن اقتدار برقرار رکھنے کے لئے نسل کشی جاری رکھنے کا خواہاں
اسرائیلی ذرائع کے مطابق بنیامین نیتن یاہو غاصب فوج کو جنگ جاری رکھنے اور غزہ پر مکمل قبضہ کرنے کے احکامات دینے کا ارادہ رکھتا ہے۔ نیتن یاہو فوجی آپریشن کو وسعت دینے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
مغرب کا روایتی بیانیہ منسوخ؛
ٹرمپ کے حامیوں میں اسرائیل کی حمایت میں کمی، دی اکانومسٹ
دی اکانومسٹ میگزین نے لکھا: ایران کے خلاف اسرائیل کی 12 روزہ جنگ نے MAGA تحریک کے اندر بھی، اسرائیل پر تنقید کو جائز بنا دیا۔
-
صہیونی بیانیہ ناکام ہوگیا؛
وجودی بحران: غزہ میں جاری جرائم پر غاصب ریاست کے خلاف عالمی نفرت کا اٹھتا ہؤا طوفان
غاصب ریاست سنہ 1948 سے لے کر حالیہ برسوں تک مغرب کی حمایت اور پیچیدہ پروپیگنڈا مشین کی مدد سے مظلومیت اور اپنے وجود کے جواز کی جعلی تصویر بنانے اور اپنا "بیانیہ" مرتب کرنے میں کامیاب رہی تھی۔