21 ستمبر 2025 - 23:32
News ID: 1729619
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || کل ہالینڈ کی رکن پارلیمان فلسطینی پرچم کے رنگوں والے کپڑے پہن کر پارلیمان میں داخل ہوئیں؛ آج اسپین کی خاتون رکن پارلیمان نے بھی ایوان میں فلسطینی پرچم لہرا دیا۔۔۔یہ علامتی اقدامات واضح کرتے ہیں کہ عوام کی فریاد یورپی پارلیمانوں میں پہنچ چکی ہے اور یورپ میں سرکاری اور رسمی بیانیہ تبدیل ہو رہا ہے اور اب کوئی بھی 'یہود دشمنی' کے الزام کے ہتھیار سے خوفزدہ نہیں ہوتا۔
آپ کا تبصرہ