صہیونی حملہ میں شدت
-
مسجدالاقصیٰ کے لیے خطرے کی گھنٹی، صہیونی حملے اب تباہی کے خدشے تک پہنچ گئے
مراکش کے دارالحکومت رباط میں سیکڑوں افراد نے مسجدالاقصیٰ پر بڑھتے ہوئے اسرائیلی آبادکاروں کے حملوں کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ خطرہ اب صرف یورش تک محدود نہیں بلکہ مسجد کی ممکنہ تباہی تک پہنچ چکا ہے۔
-
مغربی کنارے کے مختلف علاقوں پر اسرائیلی حملے، فلسطینیوں کی بڑے پیمانے پر گرفتاریاں
مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی کارروائیوں میں شدت آگئی ہے، جہاں مختلف شہروں اور دیہات میں چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران متعدد فلسطینیوں کو گرفتار کیا گیا، جبکہ بعض علاقوں میں فائرنگ اور جھڑپوں کی بھی اطلاعات ہیں۔
-
غزہ میں جنگ بندی یا نئی آزمائش؟ عوام بدستور بے یقینی کے شکنجے میں
غزہ میں جنگ بندی کے لیے قاہرہ میں نئی سیاسی و سفارتی کوششیں جاری ہیں، تاہم فلسطینی عوام کو تاحال ان کا کوئی عملی فائدہ نہیں پہنچا۔
-
القسام بریگیڈز کے کمانڈر کی شہادت کی باضابطہ تصدیق
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے ہفتے کے روز اپنے کمانڈر عزالدین الحداد کی شہادت کی باضابطہ تصدیق کر دی۔
-
صہیونی حملوں میں 50 سے زائد لبنانی شہری شہید اور زخمی
لبنان کے طبی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ صہیونی حملوں کے نتیجے میں آج 50 سے زائد لبنانی شہری شہید اور زخمی ہو گئے۔
-
القدس ریلی پر صہیونی حملے، دشمن کی بے بسی اور کھلی شکست ہے، لاریجانی
ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی نے کہا کہ روزِ قدس کی ریلی کے راستے پر اسرائیل کی جانب سے کیے گئے حملے اس بات کی علامت ہیں کہ صہیونی حکومت اپنی کمزوری اور مایوسی کی انتہا پر پہنچ چکی ہے
-
اسلامی تعاون تنظیم کا ایران کے خلاف ہر قسم کی کشیدگی پر انتباہ
اسلامی تعاون کی تنظیم او آئی سی کی مجلس عاملہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف ہر قسم کی کشیدگی اور خطرات کی بابت سخت تشویش ظاہر کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ایک خود مختار اور آزاد ملک کے خلاف طاقت کا استعمال بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہوگی۔
-
تل ابیب غزہ میں لبنان ماڈل دہرانا چاہتا ہے:فلسطینی تجزیہ کار
ایک فلسطینی تجزیہ کار نے غزہ پر اسرائیلی حملوں میں شدت اور جاری نسل کشی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ تل ابیب غزہ میں وہی حکمتِ عملی نافذ کرنے کی کوشش کر رہا ہے جو اس نے جنوبی لبنان میں اختیار کی تھی۔