صمود فلوٹیلا پر صہیونی بحریہ کا حملہ
-
صہیونی جرائم کا سلسلہ جاری ہے؛
اسرائیل بے خوفی سے نسل کشی کر رہا ہے، فرانچسکا البانیز
اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر برائے انسانی حقوق برائے فلسطین نے بدھ کی شام کہا کہ صہیونی ریاست کو بین الاقوامی پانیوں میں صمود بیڑے کے جہازوں کو ضبط کرنے کا حق نہیں ہے۔
-
صیہونی جیل میں صمود فلوٹیلا ارکان ہر ہونے والے تشدد کے بارے مشتاق احمد خان نے کیا کہا؟
سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو پیغام میں مشتاق احمد خان نے کہا کہ میں اپنے گلوبل صمود فلوٹیلا کے 150 ساتھیوں کے ساتھ اردن پہنچ چکا ہوں
-
برازیل کے صدر نے صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی حملے کو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا
برازیل کے صدر لولا داسیلوا نے اسرائیل کی جانب سے صمود فلوٹیلا کے ارکان کی گرفتاری کو بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل نے ان افراد کو اپنے سرکاری پانیوں سے باہر گرفتار کیا ہے۔
-
پرتگال میں ہزاروں افراد کی فلسطین سے یکجہتی، اسرائیلی مظالم اور محاصرے کے خلاف مظاہرہ
پرتگال کے دارالحکومت لزبن میں ہفتے کے روز ہزاروں افراد نے فلسطینی عوام سے یکجہتی اور اسرائیلی مظالم کے خلاف بھرپور احتجاج کیا۔ مظاہرے میں شریک افراد نے غزہ پر حملوں، فلسطینیوں کی نسل کشی اور امدادی جہازوں پر حملے کی شدید مذمت کی
-
صمود فلوٹیلا کے مسافر صہیونیوں کے اسیر!
صمود فلیٹ کے 450 کارکنوں کو اسرائیلی ٹارچر سیل میں منتقل کیا گیا
صہیونی ریاست نے صمود فلیٹ کے کارکنوں کو کیتزیوت نامی عقوبت خانے میں منتقل کر دیا ہے جو کہ غاصب ریاست کے اذیتی مرکز کے طور پر، بدنام ہے۔
-
پاکستانی وزیر اعظم نے امدادی بیڑے الصمود پر اسرائیل کے حملے کی شدید مذمت کی ہے
زیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے اسرائیلی فوج کی جانب سے امدادی بیڑے الصمود پر کیے گئے حملے اور وہاں موجود افراد کی گرفتاری کو ناجائز اور غیرانسانی قرار دیتے ہوئے اس کی سخت مذمت کی ہے۔
-
فلسطینی گروہوں نےکاروان صمود پر صہیونی حملے کو سمندری قزاقی اور انسانی جرم قرار دیا
بین الاقوامی پانیوں میں اسرائیلی بحریہ کی جانب سے کاروان صمود کی کشتیوں کو روکنے کے بعد فلسطینی گروہوں نے شدید مذمت کرتے ہوئے اسے ایک سمندری قزاقی اور انسانیت کے خلاف جرم قرار دیا ہے۔
-
صہیونی بحریہ کا الصمودبیڑا پر حملہ، دو جہاز ضبط
صہیونی حکومت کی بحری افواج نے بیڑا الصمود کے متعدد جہازوں پر حملہ کرتے ہوئے ان کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔
-
صمود فلوٹیلا؛
صہیونی ریاست کی بحریہ نے 'صمود بیڑے' پر حملہ کر دیا + ویڈیوز
باخبر ذرائع نے صہیونی ریاست کی بحریہ کے "صمود بیڑے" پر حملے کی اطلاعات دی ہیں اور بتایا ہے کہ صہیونی فوجیوں نے "صمود" کی جہازوں میں داخل ہو کر "آلما" اور "سائرس" جہازوں میں سوار کئی افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔