صمود فلوٹیلا
-
غزہ امدادی قافلوں کے 26 فرانسیسی شہریوں کا اسرائیل پر تشدد کا الزام، پیرس میں مقدمہ دائر
غزہ کے لیے امدادی قافلوں میں شریک 26 فرانسیسی شہریوں نے پیرس کی عدالت میں اسرائیلی حکومت کے خلاف شکایت دائر کرتے ہوئے تشدد، غیر انسانی سلوک اور جنگی جرائم کے ارتکاب کا الزام عائد کیا ہے۔ درخواست گزاروں نے فرانسیسی حکام سے ذمہ دار اسرائیلی اہلکاروں کو حاصل قانونی تحفظ ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے فوجیوں نے تشدد کا نشانہ بنایا ہے، فریڈم فلوٹیلا کی فرانسیسی رکن کا بیان
غزہ جانے والے امدادی بحری بیڑے میں شامل فرانسیسی شہری نے اسرائیلی فوج کے تشدد کے بارے میں بات کی، جب کہ بہت دیگر کارکن شرم کی وجہ سے خاموش ہیں۔
-
صیہونی فوج نے غزہ کی طرف روانہ "الصمود" قافلے پر حملہ کر دیا
ذرائع ابلاغ نے صیہونی حکومت کی بحریہ کے "الصمود" آزادی قافلے پر حملے کی خبر دی ہے جو ترکی سے غزہ پٹی کی طرف جا رہا تھا۔
-
صہیونی جرائم؛
تیرہ ممالک کے اتحاد نے صمود فلوٹیلا پر صہیونی حملے کی مذمت کی
مختلف ممالک کے ایک اتحاد نے بین الاقوامی پانیوں میں اسرائیل کے حالیہ حملے کو ناوگان صمود پر اور کارکنوں کے اغوا کو بین الاقوامی قوانین اور سمندری کنونشنوں کی "واضح خلاف ورزی" قرار دیا ہے۔
-
صہیونی جرائم کا سلسلہ جاری ہے؛
صمود فلوٹیلا کے شرکاء کا اغوا دہشت گردی کا مصداق ہے، جنرل قاآنی
سپاہ پاسداران کی قدس فورس کے کمانڈر نے کہا: صمود فلوٹیلا پر صہیونی مجرموں کا حملہ اور اس میں شامل حریت پسندوں کا اغوا بین الاقوامی دہشت گردی کا مصداق ہے۔