سندھ
-
دینِ اسلام اور مکتبِ اہل بیتؑ: نورِ ہدایت اور چشمۂ معرفت
مکتبِ تشیع کے مطابق، رسولِ اکرم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے بعد دین کی حقیقی روح، اس کی تشریح اور امت کی فکری و عملی قیادت کی ذمہ داری اہل بیتِ اطہارؑ کے سپرد کی گئی۔ اہل بیتؑ کی تعلیمات انسان کو علم و معرفت، اخلاق و تزکیۂ نفس، عدل و انصاف اور مظلوم کی حمایت کا راستہ دکھاتی ہیں۔
-
شیعہ و سنی کے درمیان نفرت پیدا کرنے والے عناصر امتِ مسلمہ کے خیرخواہ نہیں:مجلس وحدت پاکستان
مجلس وحدت مسلمین پاکستان سندھ کے صدر حجۃ الاسلام حیات عباس نجفی نے کہا ہے کہ شیعہ اور سنی مسلمانوں کے درمیان نفرت اور فرقہ واریت کو ہوا دینے والے عناصر امتِ مسلمہ کے خیرخواہ نہیں ہو سکتے، جبکہ فرقہ وارانہ کشیدگی کا سب سے زیادہ نقصان عام مسلمانوں کو اٹھانا پڑتا ہے۔
-
قائد ملت جعفریہ آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے شیعہ علماء کونسل سندھ کے وفد کی ملاقات
اسلام آباد: قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی دامت برکاتہ سے شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کے نمائندہ وفد نے ملاقات کی، جس میں تنظیمی امور، عوامی خدمات اور قومی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
-
جماعت اسلامی سندھ کے رہنما، غزہ میں فوج بھیجنا کرائے کے قاتل کا کردار ادا کرنے کے مترادف ہے
جماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ نے پاکستانی حکومت سے زور دیا ہے کہ وہ غزہ میں کسی بھی بین الاقوامی امن فوج کے منصوبے میں حصہ لینے سے گریز کرے اور فلسطینی آزادی کی تحریک کے حق میں اپنی حمایت برقرار رکھے۔
-
بھارتی وزیرِ دفاع کے بیان کیخلاف سندھ اسمبلی میں قرارداد متفقہ طور پر منظور
بھارتی وزیرِ دفاع کے بیان کے خلاف سندھ اسمبلی نے قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی۔
-
مصطفیٰ کمال نے پیپلز پارٹی کو سندھ میں صوبہ بننے سے متعلق خبردار کردیا
وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے پیپلز پارٹی کو سندھ میں صوبہ بننے سے متعلق خبردار کردیا ہے۔