زہران ممدانی
-
اسرائیل ان ٹربل؛
اسرائیل امریکہ میں بھی تنہا ہو گیا
نئی رائے شماریاں امریکی عوام کے اسرائیل کے بارے میں نقطہ نظر میں تبدیلی کی نشاندہی کرتی ہیں۔ 7 اکتوبر سے پہلے امریکی عوام کی اکثریت اسرائیل کے ساتھ کھڑی تھی، لیکن اب پلڑا فلسطین کے حق میں جھک رہا ہے۔
-
ہیکٹر بلرین کی ممدانی کے لیے داد؛ نیویارک اور دنیا کو آج اس کی ضرورت
اسپین کے سابق آرسنل ڈفینڈر اور رئال بیٹِس کے اسٹار ہیکٹر بلرین نے نیویارک کے نئے مسلم میئر زہران ممدانی کو "وہ شخصیت جو آج دنیا اور نیویارک کو چاہیے" قرار دیا۔
-
نیتن یاہو نیویارک آیا تو گرفتار کر لیا جائے گا، زہران ممدانی
نیویارک کے منتخب میئر، جو ڈیڑھ ماہ سے بھی کم عرصے میں امریکہ کے سب سے بڑے شہر کے معاملات سنبھال لیں گے، نے بین الاقوامی قوانین کی پاسداری پر زور دیا۔
-
’زہران ممدانی کی جیت نے ثابت کیا کہ اسرائیل کی حمایت سے امریکی تنگ آچکے ہیں‘
یہ فتح مکمل طور پر غیر متوقع تو نہیں تھی لیکن یہ تاریخی ضرور تھی۔ کچھ عرصے سے سروے ظاہر کر رہے تھے کہ زہران ممدانی جو جنوبی ایشیائی نژاد مسلمان تارک وطن ہیں، نیویارک سٹی کے میئر کے انتخاب میں سبقت لیے ہوئے ہیں۔ تاہم ان کی جیت یقینی نہیں تھی کیونکہ ماہرین کا خیال تھا کہ عمر رسیدہ ووٹرز کی معمول سے زیادہ تعداد جو اینڈریو کومو کی حمایت کرتی تھی، نتائج کو پلٹ سکتی ہے۔ لیکن ایسا نہ ہوا اور 4 نومبر کی رات امریکا کے سب سے بڑے شہر نے پہلی مرتبہ ایک مسلمان میئر منتخب کیا۔
-
مغربی تہذیب کا زوال سنت الہیہ؛
مغربی تہذیب کے زوال کی ایک علامت اور
نیویارک کے میئر کے انتخابات میں "زہران ممدانی" کی جیت کا الٰہی سنتوں اور اہل بیت (علیہم السلام) کی تعلیمات کی روشنی میں جائزہ لیا جا سکتا ہے۔ یہ واقعہ ایک مقامی تبدیلی سے آگے بڑھ کر، 'لبرل مغربی نظام کے اندر تبدیلی' کی علامت ہے اور طاقت کی گردش اور مستکبروں کے زوال کے حوالے سے سنت الٰہیہ کے مظاہر میں سے ہے۔
-
اسرائیل جینے کا حق کھو رہا ہے؛
زہران ممدانی کا نیویارک کے میئر کے طور پر انتخاب، صہیونی سیخ پا
انتہاپسند صہیونی وزیر نے منگل اور بدھ کی درمیانی شب، نیویارک کے پہلے مسلمان میئر کے طور پر ڈیموکریٹ امیدوار زہران ممدانی کے انتخاب پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا: زہرانی ممدانی حماس کے حامی اور اسرائیل سے بیزار ہے۔ ممدانی کی کامیابی صہیونی ریاست کی تشویش کا باعث بن گئی ہے۔
-
زہران ممدانی کی فتح پر بھارت میں جشن
نیویارک کے میئر کے انتخاب میں زہران ممدانی کی تاریخی کامیابی پر بھارت میں بڑے پیمانے پر جشن منایا گیا، جہاں سوشل میڈیا پر بھارتی صارفین نے ان کی فتح پر جوش و خروش سے خوشی کا اظہار کیا۔
-
زہران ممدانی کی جیت سے صہیونی حکام خوفزدہ
امریکی شہر نیویارک کے میئر کے انتخاب میں زہران ممدانی، مسلمان اور ڈیموکریٹ رہنما کی تاریخی فتح نے صہیونی حلقوں اور اسرائیلی حکام میں گہری تشویش اور خوف کی لہر دوڑا دی ہے۔
-
نیویارک کے نئے میئر کا انتخاب!
تہران کے میئر نیویارک کے منتخب میئر کو دورہ تہران کی دعوت دے سکتے ہیں!
تہران اور نیویارک کے میئرز کے درمیان رابطہ، امریکی حکومت سے مذاکرات کا مناسب متبادل ہو سکتا ہے!
-
زہران ممدانی نیویارک کے پہلے مسلمان میئر منتخب
نیویارک سٹی کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک مسلمان سیاستدان کو میئر کے عہدے کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔