روسی وزیر خارجہ
-
خلیج فارس کی اجتماعی سلامتی میں تہران کا مرکزی کردار ناقابلِ انکار ہے، لاوروف
روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ خلیج فارس کی اجتماعی سلامتی کے کسی بھی مؤثر نظام میں ایران کا کردار نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔
-
لاوروف: امریکا کو مشرقِ وسطیٰ میں مذاکرات کی میز پر آنا ہوگا
روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے امریکا اور اسرائیل پر زور دیا ہے کہ خطے میں کسی نئے انتخابی مرحلے کے آغاز سے پہلے مشرقِ وسطیٰ کی سلامتی کے معاملات پر مذاکرات کا راستہ اختیار کیا جائے۔
-
عراقچی کی لاوروف سے ملاقات: قومی مفادات اور سلامتی کے دفاع کے لیے پرعزم ہیں
ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے روسی ہم منصب سرگئی لاوروف سے ملاقات میں کہا ہے کہ ایران اپنے قومی مفادات اور سلامتی کے تحفظ کے لیے مکمل عزم رکھتا ہے، جبکہ آبنائے ہرمز میں موجودہ کشیدگی کو انہوں نے امریکہ کی پالیسیوں اور اقدامات کا نتیجہ قرار دیا۔
-
ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
ایران اور روس کے وزرائے خارجہ نے کرغزستان میں شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس کے موقع پر اہم ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات، علاقائی صورتحال اور باہمی تعاون پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
-
آبنائے ہرمز میں کشیدگی سب کے لیے نقصان دہ
روسی وزیر خارجہ سرگئو لاوروف نے کہا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان جاری کشیدگی یا عسکری تصادم کا سلسلہ نہ واشنگٹن کے مفاد میں ہے اور نہ ہی تہران کے حق میں۔ انہوں نے زور دیا کہ موجودہ بحران کا حل طاقت کے استعمال کے بجائے سفارت کاری اور مذاکرات میں ہے۔
-
روسی وزیرِ خارجہ سرگئی لاروف کا ایرانی ہم منصب عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ
روسی وزیرِ خارجہ سرگئی لاروف نے ایرانی ہم منصب عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے، جس میں اسلام آباد مفاہمتی یادداشت اور علاقائی و دو طرفہ امور پر مشاورت کی ہے۔
-
ایران آبنائے ہرمز کے بحران کا ذمہ دار نہیں، جنگ فوری طور پر بند کی جائے:روسی وزیر خارجہ
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ ایران آبنائے ہرمز کے بحران کا ذمہ دار نہیں ہے اور خطے میں جاری جنگ کو فوری طور پر ختم کیا جانا چاہیے۔
-
روس کی ایران سے متعلق صورتحال کے پرامن حل کے لیے سفارتی مدد کی پیشکش
روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے عمان کے وزیر خارجہ کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو میں کہا ہے کہ روس ایران سے متعلق خطے کی صورتحال کو پرامن اور سفارتی طریقے سے حل کرنے میں مدد دینے کے لیے تیار ہے۔
-
مشرق وسطی میں امریکہ اور اسرائیلی کاروائیوں کی نتائج سنگین ہوں گے
روسی وزیر خارجہ لاوروف نے ایران کے خلاف امریکی جارحیت کے نتایج کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کی دہشتگردانہ کاروائی علاقے کے لئے خطرے کی گھنٹی ہے ۔
-
ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ
روسی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ ایرانی حکومت کی پیشکش پر سید عباس عراقچی، نائب وزیر خارجہ ایران، اور سرگئی لاوروف، وزیر خارجہ روس، کے درمیان ایک اہم ٹیلی فونک گفتگو ہوئی۔