حرکۃ النجباء
-
عراق میں ایرانی طیاروں کی لینڈنگ پر پابندی؛ امریکہ کی دھونس کے سامنے سر تسلیم خم کرنے کے مترادف ہے
حرکت النجباء کی سیاسی کونسل کے سربراہ شیخ علی الاسدی نے عراقی حکام کی جانب سے ایرانی طیاروں کو عراق کے ہوائی اڈوں پر اترنے سے روکنے کے فیصلے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اسے ’’امریکی دھونس کے سامنے سر تسلیم خم کرنا‘‘ قرار دیا اور اس فیصلے پر فوری نظرثانی کا مطالبہ کیا۔
-
نجباء کا بڑا اعلان،شہید رہبر سے وفاداری کے تحت نہ میدان چھوڑیں گے نہ ہتھیار ڈالیں گے
ایران میں تحریک نجباء کے نمائندے حجت الاسلام سید عباس موسوی نے کہا ہے کہ شہید رہنما سے وفاداری اور اپنی شرعی ذمہ داری کے تحت مزاحمتی قوتیں نہ میدان چھوڑیں گی اور نہ اپنے ہتھیار حوالے کریں گی۔
-
رہبر شہید سے وداع
سید الشہید القائد الخامنہ ای کی تشییع میں شرکت کی اہمیت، صہیونیوں سے جنگ سے کم نہیں، تحریک نجباء
عراق کی مقاومتی تحریک "حرکۃ النجباء کے سیکرٹری جنرل نے رہبر انقلاب اسلامی کی تشییع جنازہ میں شرکت کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ اور اسرائیل کی سازشوں کو ناکام بنایا جانا چاہئے۔
-
النجباء کا اعلان: امریکی انخلا تک عراقی مزاحمت کا اسلحہ برقرار رہے گا
عراق کی مزاحمتی تحریک النجباء نے واضح کیا ہے کہ امریکہ کے مکمل انخلا تک مزاحمتی گروہوں کا اسلحہ برقرار رکھا جائے گا اور اسے عراق کے دفاع اور خودمختاری کے لیے ضروری قرار دیا گیا ہے۔
-
عراقی مقاومت
عراقی مقاومت امریکی منصوبوں کے سامنے نہیں جھکے گی
عراق کی النجباء تحریک نے اپنے بیان میں کہا: "جب کوئی ایسی حکومت تشکیل پائے گی جس کی عراق کا آسمان، زمین اور ملک کی تمام سرزمین پر مکمل حکمرانی ہوگی، تب تمام مقاومتی گروپوں کے ہتھیار حکومت کے حوالے کر دیئے جائیں گے۔"
-
وعدہ صادق-4؛
جنگ رمضان سے ٹرمپ کی 20 حصول یابیاں، شیخ اکرم الکعبی کے بقول
عراق کی مقاومتی تحریک النجباء نے ایک پیغام کے ضمن میں ایران پر امریکی جنگ سے ٹرمپ کی حصولیابیوں کا تمسخر اڑاتے ہوئے اس جنگ کے 20 اثرات اور نتائج بیان کئے ہیں۔
-
وعدہ صادق-4؛
حرکۃ النجباء کا اعلان
عراق کی "حرکۃ النجباء" کی سیاسی کونسل کے رکن نے لکھا کہ عراق میں دشمن آشفتہ حالی سے دوچار ہے اور امریکیوں کو مقاومت کی طرف سے بڑے بڑے اچنبھوں کا منتظر رہنا چاہئے / مؤمنین سے گزارش ہے کہ مجاہدین کے لئے دعا کریں۔