ترجمان
-
ایران کی جنگ مستقبل کی نسلوں کے لیے اچھائی اور برائی کا تعین کرے گی
ترجمان وزارت خارجہ ایران، نے "دنیا کے باوجدان اور شرافتمند انسانوں" کے نام پیغام میں کہا کہ امریکہ اور صہیونی رژیم کی ایران کے خلاف مسلط کردہ جنگ انسانیت کے مستقبل کے لیے ایک فیصلہ کن جنگ ہے۔
-
ٹرمپ کے دوستوں کا انجام ذلت کے سوا کچھ نہیں؛
ایران پر حملے کے اخراجات خلیج فارس کے عرب ممالک کو ادا کرنے پڑیں گے!، وائٹ ہاؤس
وائٹ ہاؤس کی ترجمان نے کہا کہ ٹرمپ ایران کے خلاف اپنی جنگ کے اخراجات خلیج فارس کی جنوبی عرب ریاستوں سے وصول کرنا چاہتا ہے۔
-
وعدہ صادق-4؛
خاتم الانبیاء(ص) ہیڈکوارٹر کے ترجمان
مرکزی خاتم الانبیاء(ص) ہیڈکوارٹر کے ترجمان نے کہا: جیسا کہ ہم اعلان کرتے رہے ہیں، اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج امریکہ اور صہیونی ریاست کے تمام تر ڈھانچوں کو نشانہ بناتی ہیں اور اپنی کاروائیوں کا اعلان بھی کرتی ہیں اور اپنی کاروائیوں کی باضآبطہ طور پر ذمہ داری بھی قبول کرتی ہیں، اور جن کاروائیوں کی ذمہ داری قبول نہیں کرتیں وہ دشمن کی فالس فلیگ کاروائیاں ہیں۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی تیاریاں؛
امریکی فوجی ایران کا جائز ہدف ہوں گے، کمانڈر سپاہ پاسداران کے مشیر
پاسداران کے کمانڈر انچیف کے مشیر نے دھمکی دی کہ اگر امریکہ ایران پر جنگ مسلط کرتا ہے تو امریکی اڈوں کے ساتھ ساتھ امریکی فوجی بھی ایرانی افواج کے لئے جائز ہدف ہوں گے۔
-
ایران کی میزائل صلاحیت؛
ایران کا آتشیں قاصد جو بےخبری میں دشمن کے ہاں اترتا ہے
"قاسم بصیر" ایک میٹر سے بھی کم درستگی والا میزائل ہے جو جی پی ایس پر انحصار کئے بغیر، الیکٹرانک وارفیئر اور دشمن کے جدید ڈیفنس سسٹمز سے گذرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
-
ابو عبیدہ کی شہادت؛
ابو عبیدہ نے صہیونی پروپیگنڈہ مشینری کو بے بس کر دیا / مستقبل مقاومت کا ہے، سپاہ پاسداران
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ اور فلسطینی مقاومت کے کئی دیگر مجاہدین کی شہادت پر تعزیتی پیغام جاری کیا ہے اور ان کی شہادت کو محاذ مقاومت کے محاذ کی مضبوطی اور استقلال کی علامت قرار دیا ہے۔
-
صہیونی جرائم کا سلسلہ جاری ہے؛
غاصب ریاست کا طرز عمل جارحیت جاری رکھنے کا اشارہ ہے، حماس
اسلامی مقاومتی تحریک 'حماس' نے غزہ پٹی میں بڑھتے ہوئے بحران کا حوالہ دیتے ہوئے خبردار کرتے ہوئے کہا: صیہونی ریاست جنگ بندی کے معاہدے کی بار بار خلاف ورزی کی ذمہ دار ہے۔
-
ہم کبھی کمزور نہیں ہوتے، بریگیڈیئر جنرل شکارچی
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سینئر ترجمان نے کہا: ہم کبھی کمزور نہیں ہوں گے، بلکہ ہر شہید کے عروج کے ساتھ، اسلامی جمہوریہ ایران مزید طاقتور اور مستحکم ہوتا جاتا ہے۔
-
خیبر پختونخوا حکومت اور دہشت گردی کے متعلق اہم بیان؛
خیبرپختونخوا میں ریاست مخالف قیادت نامنظور / دہشت گردوں اور سہولت کاروں پر زمین تنگ کردیں گے، اسٹیٹس کو نہیں چلے گا، پاکستانی فوج
پاکستانی فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہاہے کہ بدقسمتی سے خیبرپختونخوا میں سوچے سمجھے منصوبے کے تحت دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کو اسپیس دی گئی، افغان مہاجرین کی واپسی پر سیاست کی جاتی ہے، کسی فرد واحد کو یہ اجازت نہیں دی جاسکتی کہ وہ اپنی ذات اور اپنے مفاد کیلئے پاکستان اور خیبرپختونخوا کے عوام کے جان‘ مال اور عزت آبرو کا سودا کرے۔