بیت المقدس
-
تدبر فی القرآن؛
تیسری قسط | بنی اسرائیل؛ ناشکری قوم جس نے اللہ کا غضب بھڑکایا
سورہ بقرہ ایک قوم کا واقعہ بیان کرتی ہے جس نے الٰہی معجزات دیکھنے اور بے شمار نعمتیں پانے کے باوجود ناشکری اور نافرمانی کا راستہ اختیار کیا اور آخرکار اللہ کے غضب میں مبتلا ہو گئی۔
-
تدبر فی القرآن؛
دوسری قسط | بنی اسرائیل؛ ناشکری قوم جس نے اللہ کا غضب بھڑکایا
سورہ بقرہ ایک قوم کا واقعہ بیان کرتی ہے جس نے الٰہی معجزات دیکھنے اور بے شمار نعمتیں پانے کے باوجود ناشکری اور نافرمانی کا راستہ اختیار کیا اور آخرکار اللہ کے غضب میں مبتلا ہو گئی۔
-
تدبر فی القرآن؛
پہلی قسط | بنی اسرائیل؛ ناشکری قوم جس نے اللہ کا غضب بھڑکایا
سورہ بقرہ ایک قوم کا واقعہ بیان کرتی ہے جس نے الٰہی معجزات دیکھنے اور بے شمار نعمتیں پانے کے باوجود ناشکری اور نافرمانی کا راستہ اختیار کیا اور آخرکار اللہ کے غضب میں مبتلا ہو گئی۔
-
طوفان الاقصیٰ؛
قدس کی آزادی تک مزاحمتی محاذ کا دفاع جاری رکھیں گے، میجر جنرل عبداللہی
ایرانی مسلح افواج کے سربراہ اور مرکزی خاتم الانبیاء(ص) ہیڈکوارٹر کے کمانڈر میجر جنرل عبداللہی نے کہا ہے کہ مزاحمتی محاذ کے شہداء کی جدوجہد جاری رہے گی اور قدس شریف کی آزادی تک فلسطین اور مزاحمتی محاذ کے دفاع کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔
-
فلسطین کا انتباہ: یہودی تہواروں کے دوران مسجد اقصیٰ کو خطرہ
فلسطینی گورنریٹِ قدس نے رواں ماہ اور آئندہ ماہ کے آغاز میں یہودی تہواروں کے دوران مسجد اقصیٰ اور مقبوضہ قدس کو درپیش خطرات سے خبردار کرتے ہوئے فلسطینیوں سے مسجد اقصیٰ پہنچنے، نماز ادا کرنے اور اس مقدس مقام کی حفاظت کے لیے اپنی موجودگی یقینی بنانے کی اپیل کی ہے۔
-
عیسائی مذہبی راہنما بھی میدان میں آگئے؛
تین سو مسیحی رہنما نے امریکی کانگریس سے اسرائیل کی حمایت بند کرنے کا مطالبہ کر دیا
امریکہ کی مختلف ریاستوں کے 300 سے زائد مسیحی رہنماؤں اور کارکنوں نے امریکی کانگریس میں حاضر ہو کر اسرائیل کو فراہم کی جانی والی امریکی مالی اور فوجی امداد بند کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
مقبوضہ بیت المقدس اور تل ابیب؛ صہیونی مراکز پر ایران کے تابڑ توڑ میزائل حملے
صہیونی ذرائع نے آج بدھ کی صبح، ایران کی طرف سے میزائلوں کی دو لہروں کی آمد کی خبر دی۔