بلومبرگ
-
آل سعود کا زوال عنقریب
چوتھی قسط | سعودی بحران؛ سرمایہ کاروں کے فرار، مشکل سفارت کاری اور جنگ پھیلنے کا خطرہ
سعودی تیل کے بنیادی ڈھانچے پر یمنیوں کے حملوں، اقتصادی ترقی کے امکانات میں کمی اور بجٹ خسارے میں اضافے نے محمد بن سلمان حکومت پر دباؤ مزید سخت کر دیا ہے۔
-
آل سعود کا زوال عنقریب
تیسری قسط | سعودی بحران؛ تیل کے بنیادی ڈھانچے کو خطرہ اور سعودی معیشت پر دباؤ
سعودی تیل کے بنیادی ڈھانچے پر یمنیوں کے حملوں، اقتصادی ترقی کے امکانات میں کمی اور بجٹ خسارے میں اضافے نے محمد بن سلمان حکومت پر دباؤ مزید سخت کر دیا ہے۔
-
آل سعود کا زوال عنقریب
دوسری قسط | سعودی بحران؛ واشنگٹن سے ریاض کی مایوسی اور یورپیوں کی محدود حمایت
سعودی تیل کے بنیادی ڈھانچے پر یمنیوں کے حملوں، اقتصادی ترقی کے امکانات میں کمی اور بجٹ خسارے میں اضافے نے محمد بن سلمان حکومت پر دباؤ مزید سخت کر دیا ہے۔
-
آل سعود کا زوال عنقریب
پہلی قسط | سعودی بحران؛ آرامکو پر حملوں سے پرانی جنگ کی طرف واپسی میں واپسی تک
سعودی تیل کے بنیادی ڈھانچے پر یمنیوں کے حملوں، اقتصادی ترقی کے امکانات میں کمی اور بجٹ خسارے میں اضافے نے محمد بن سلمان حکومت پر دباؤ مزید سخت کر دیا ہے۔
-
امریکی صہیونی جارجیت؛
جنگ میں عام ایرانی شہری، امریکی - اسرائیلی جارحیت کا نشانہ بنے / دو تہائی متاثرہ عمارتیں غیر فوجی
ایران کے شہید فاؤنڈیشن نے اعلان کیا: "تیسری مسلط کردہ جنگ میں 4468 افراد شہید ہوگئے، جن میں سے 40٪ (تقریبا 1800)عام شہری ہیں۔" / امریکی-صہیونی جارحیت کا نشانہ بننے والی دو تہائی عمارتوں غیر فوجی تھیں۔ / تہران میونسپلٹی کے مطابق مجموعی طور پر 42000 عمارتیں متاثر ہوئیں جن میں سے 28000 عمارتوں کا تعلق نجی شعبے اور عوام سے ہے۔
-
وعدہ صادق-4؛
امریکی جنگی جہازوں کو سپاہ پاسداران کی وارننگ کے بعد آبنائے ہرمز سے پسپا ہونا پڑا، بلومبرگ
بلومبرگ نے سینٹکام کے کمانڈر کے اس دعوے کو مسترد کیا کہ امریکی جنگی جہاز آبنائے ہرمز سے گذر کر خلیج فارس میں داخل ہوئے ہيں۔ اس رپورٹ کے مطابق، ایران نے وارننگ دی، فائرنگ کی اور مذکورہ ڈسٹرائرز کو رخ بدل کر پسپا ہونا پڑا / قبل ازیں اسلامی جمہوریہ ایران کے مرکزی خاتم الانبیاء(ص) ہیڈکوارٹر نے بھی اس دعوے کے مسترد کر دیا تھا۔.
-
وعدہ صادق-4؛
آبنائے ہرمز پر ایران کا کنٹرول ہمیشہ سے زیادہ مضبوط ہے بلومبرگ
بلومبرگ خبر ایجنسی: ایک ماہ جنگ کے بعد، کہا جا سکتا ہے کہ ایران ہی وہ ملک ہے جس نے تزویراتی فتح حاصل کی ہے اور آبنائے ہرمز میں جہازرانی پر اپنا مکمل کنٹرول مستحکم کر لیا ہے۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
امریکہ گردابِ ہلاکت کے دھانے پر، بلومبرگ کی رپورٹ
بلومبرگ نے خبردار کیا ہے کہ امریکی حکومت کا قرضہ آنے والے سالوں میں عوامی بجٹ پر شدید دباؤ ڈالے گا اور امریکہ کو ہلاکت کے گرداب کی راہ پر ڈال سکتا ہے؛ ایسی صورت حال جہاں قرضے کے سود کی ادائیگی، حکومت کو مزید قرضے لینے پر مجبور کرتی ہے۔
-
چین امریکہ تقابل؛
امریکہ چین کی حکمت عملی کی تقلید کرے، بلومبرگ
بلومبرگ کا کہنا ہے کہ امریکہ کو اپنی اقتصادی اور سیاسی طاقت برقرار رکھنے کے لئے چین کی طویل مدتی حکمت عملی سے سیکھنا چاہئے اور اپنی توجہ اندرونی تعمیر نو اور ٹیکنالوجی کی تقویت مرکوز کرنی چاہئے.