ایران کے بیلسٹک میزائل
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوجی طاقت
تصویری خبر | ایران کی میزائل اور ڈرون صلاحیتیں ناقابل مذاکرات ہے ، قائم مقام وزیر دفاع
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام وزیر دفاع، بریگیڈیئر جنرل سید سید مجید ابن الرضا، نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر لکھا: میں نے مجلس شورائے اسلامی (پارلیمان) کے اقتصادی کمیشن کے محترم اراکین سے ملاقات میں، جنگ رمضان کے مختلف پہلوؤں، حصولیابیوں اور کامیابیوں اور خصوصیات کی وضاحت کرتے ہوئے، زور دیا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی دفاعی طاقت، میزائل اور ڈرون صلاحیت قومی سلامتی کی سرخ لکیر ہے اور اس پر کوئی گفت شنید نہیں ہوئي اور نہیں ہو گی۔ / ان صلاحیتوں کو مقامی وسائل پر انحصار کرتے ہوئے ترقی دی جائے گی۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
ایران کے ساتھ سفارت کاری کو ترجیح دینے سے لے کر وینزویلا کے تیل کے ذخائر پر قبضے تک
ٹرمپ نے اپنی سالانہ تقریر میں بین الاقوامی امور اور ان کے بارے میں اپنے اقدامات پر روشنی ڈالتے ہوئے، اپنی مبینہ کامیابیوں کی ایک فہرست پیش کر دی۔
-
ایران کی میزائل صلاحیت؛
ایران نے دنیا کے طاقتور ترین فضائی دفاعی نظام کو شکست دی، مگر کیسے؟
اسرائیل اور اس کے حامیوں کی 12 روزہ مسلط کردہ جنگ کے دوران ایرانی میزائلوں نے 11 ممالک کے جدید دفاعی نظام کو شکست دے کر مقبوضہ علاقوں میں اپنے اہداف کو نشانہ بنایا۔ یہ کامیابی دنیا کے عظیم ترین دفاعی نظام کے خلاف ایران کی میزائل طاقت کا زبردست عملی مظاہرہ تھا۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی دفاعی قوت؛
اسلامی جمہوریہ ایران کی میزائل طاقت کی کمی دور ہو گئی
میزائل طاقت کے علاوہ ایک جزو، دشمنوں کے خطرات کے مقابلے میں اسلامی جمہوریہ ایران کی عظمت و قوت کا مضبوط ستون ہے؛ ایک ایسا ستون جس کو ترجیح دینا، دیسی ٹیکنالوجیز کی ترقی دے کر، اور بھی ضروری ہو جاتا ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی جنگی تیاریاں؛
ایران کی مسلح افواج 12 روزہ دفاع مقدس کیا کر رہی ہیں؟ + ویڈیوز اور تصاویر
بارہ روزہ مسلط کردہ جنگ میں اگرچہ ایران کے دفاعی ڈھانچے کا کچھ حصہ نشانہ بنا، لیکن یہ ملک کی عسکری طاقت کی ساخت میں گہری تبدیلی کا نقطہ آغاز بن گئی؛ ایک ایسی تبدیلی جو نہ صرف نقصانات کی مرمت پر مرکوز نہیں ہے، بلکہ خطے کے سلامتی کے فارمولوں کو ایک نئی حقیقت سے روشناس کرا رہی ہے۔
-
وعدہ صادق-3؛
ایران کے میزائل حملوں میں 35 نہیں 893 اسرائیل ہلاک ہوئے، ایک صہیونی اہلکار
ایک صہیونی ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ میں 35 نہیں بلکہ 893 اسرائیلی ہلاک ہو چکے ہیں / ایک امریکی تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے تک، جنگی علاقے میں اسرائیل اور امریکہ کی فضائی دفاعی صلاحیت تقریباً ختم ہو چکی تھی، جبکہ ایران محدود لیکن بڑھتی ہوئی تعداد میں زیادہ جدید میزائل استعمال کرنے لگا تھا.