امریکی وزیر خزانہ
-
امریکہ کی ناکام معاشی جنگ
ایرانی معیشت کے زوال کے بارے میں بیسنٹ کا 32واں وعدہ بھی خاک میں مل گیا
امریکی وزیر خزانہ نے وعدہ دیا تھا کہ ایران کی معیشت دو ہفتوں میں زوال پذیر ہو جائے گی، اب امریکی تجزیہ کار نے انہیں وہ 31 مواقع یاد دلا رہے ہیں جب اس نے وقت کا تعین کر کے دعوے کئے تھے اور سب غلط اور بے بنیاد ثابت نہیں ہوئے۔
-
بیسنٹ ان ٹربل
اسکاٹ بیسنٹ مسلح تحریک "حرکۃ یحییٰ" کے اہداف میں شامل
مسلح تحریک "حرکت الیحییٰ" نے اپنے اطلاعاتی چینل پر جاری کی گئی ایک ویڈیو میں امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بسنت اور اس کے شریک حیات (!) کو اپنی جہادی کاروائیوں کی فہرست میں شامل کر لیا۔
-
امریکی حکام پچھواڑے کے ہیرو
تاریخ آپ کے گھر کے پچھواڑے کی یادوں سے کہیں وسیع تر ہے، اسماعیل بقائی کا اسکاٹ بیسنٹ سے خطاب
اسلامی جمہوریہ ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ امریکی وزیر خزانہ نے ایران کی تاریخ اور تہذیب کی گہرائی کو اپنے بچپن کے پچھواڑے کے رقبے جتنا سمجھ لیا ہے: آپ کی انتخابی اور غیرقانونی جنگ بھی انتہائی بے رحمی کے ذریعے ایران کی قوم کو منہدم کرنے والی تھی، لیکن جو سب سے زیادہ منہدم ہوا وہ آپ کی مطلق طاقت کا وہم تھا۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
قالیباف نے امریکی وزیر خزانہ کی ہرزہ گوئیوں کا جواب دیا + تصویر
مجلس شورائے اسلامی (پارلیمان) کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے امریکی وزیر خزانہ کے کی ہرزہ گوئیوں اور جھوٹے دعوؤں کا کا جواب دیا اور اس کی باتوں کو بے بنیاد قرار دیا۔
-
امریکی سلطنت کا زوال؛
امریکی سلطنت زوال پذیر ہے، ڈاکٹر قالیباف + تصویر
اسلامی جمہوریہ ایران کی مجلس شورائے اسلامی [پارلیمان] کے اسپیکر نے امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ کی ہرزہ گوئیوں کا جواب دیتے ہوئے لکھا: تمہاری ساکھ خطرے میں ہے اور امریکی سلطنت زوال پذیر ہے۔
-
وہمیات کی سلطنت
امریکی وزیر خزانہ نے ایران کے خلاف اقتصادی جنگ کے اثرات کے بارے میں کچھ نہیں کہا مگر کیوں؟ + ویڈیو
امریکی جارج میسن یونیورسٹی کے پروفیسر اور امریکی امور کے ماہر نے ایران کے خلاف امریکی اقتصادی جنگ کے سائے میں توانائی کے بڑھتے ہوئے بحران اور امریکی بانڈ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کے بارے میں خبردار کیا ہے۔ الشرقاوی نے اس جنگ کو مبہم اور اس کے نتائج کو غیر یقینی قرار دیا ہے۔
-
وائٹ ہاؤس پر وہمیوں کا مستقل قبضہ؛
ایران پر پابندیوں کے بارے میں امریکی وزیر خزانہ کا لرزہ خیز اعتراف
امریکی وزیرِ خزانہ، جس نے ایران کے خلاف نئی پابندیوں کو "اقتصادی ڈی ڈے" قرار دیا تھا، ایک صحافی کے اس سوال کے جواب میں ـ کہ ان پابندیوں کو فوری طور پر نافذ کیوں نہیں کیا جا رہا، ـ صاف صاف کہہ دیا: "میں عالمی مالیاتی نظام کو کیوں درہم برہم کروں؟"