بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || مسلح تحریک "حرکۃ یحییٰ" نے اپنے انفارمیشن چینل پر جاری کی گئی ایک ویڈیو میں امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ (Scott Bessent) اور اس کے شریک حیات (!) جان فری مین (John Freeman) کو اپنی جہادی کاروائیوں کی فہرست میں شامل کر لیا۔
اس ویڈیو میں بیسنٹ کو انتقام کی دھمکی دینے کے علاوہ، گرین وچ اور نیو یارک میں اس سے منسلک کئی کمپنیوں کے اور اس کے شریک حیات (!) کے کئی گھروں کے پتے بھی جاری کئے گئے ہیں۔
ویڈیو میں ریاست جنوبی کیرولائنا میں چارلسٹن اسٹریٹ پر واقع بیسنٹ اور اس کے شریک حیات (!) کی سابق رہائش گاہ کو بھی اپنی مبینہ "جہادی" کارروائی کے اہداف میں شامل کر لیا گیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ