امریکی حملہ
-
بقائی: لامرڈ میں امریکی جنگی جرائم کے شہیدوں میں سے ایک افغان مہمان تھا۔
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ کو شہر لامرڈ پر ہونے والے حملے میں شہید ہونے والے ۲۱ افراد میں سے ایک افغانستان کا شہری تھا۔ انہوں نے رہائشی اور غیر فوجی علاقوں پر ہونے والے اس حملے کو جنگی جرم‘‘ قرار دیا۔
-
خوزستان میں شادی کی تقریب پر امریکی حملہ جنگی جرم ہے
ترجمان اسماعیل بقائی نے ایرانی صوبہ خوزستان کے سیریک کے علاقے کوہستک میں شادی کی تقریب کے دوران ایک رہائشی مکان پر امریکی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس واقعے میں 50 سے زائد افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے۔
-
بریگیڈیئر جنرل جوانی ،امریکہ کو نکال دیں، ورنہ سخت جواب ملے گا
ایرانی سپاہ پاسداران کے سیاسی شعبے کے نائب سربراہ بریگیڈیئر جنرل یداللہ جوانی نے عرب ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے ملکوں سے امریکی فوجی اڈے ختم کریں، بصورت دیگر ایران کی جانب سے سخت اور فیصلہ کن ردعمل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
-
لارک میں شادی کی تقریب پر امریکی حملہ، مخالف میڈیا نے جواز تراشنے کی کوشش شروع کردی
لارک میں شادی کی تقریب کو نشانہ بنانے والے امریکی حملے کے بعد بعض مخالف ذرائع ابلاغ نے حملے کو درست ثابت کرنے کے لیے اسے مواصلاتی ٹاور کو نشانہ بنانے کی کارروائی قرار دینے کی کوشش کی ہے۔
-
عراقی علمائے کرام کی امریکی۔سعودی حملوں کی شدید مذمت
عراق کی ممتاز مذہبی تنظیم جماعت علمائے عراق نے حشد الشعبی کے مراکز پر مبینہ امریکی۔سعودی مشترکہ فضائی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حملے عراق کی خودمختاری اور دہشت گردی کے خلاف جدوجہد کو کمزور کرنے کی کوشش ہیں۔
-
ہرمزگان کے بعض علاقوں پر امریکہ کا نیا حملہ، ایک مقامی عہدیدار شہید
صوبہ ہرمزگان کے گورنر ہاؤس کے ایک باخبر ذریعے کے مطابق آج شام دشمن کے تازہ حملوں میں صوبے کے بعض علاقوں، بالخصوص جزیرۂ قشم، کو نشانہ بنایا گیا، جہاں متعدد دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔
-
امریکی اور اسرائیلی حملے جنگ بندی کی مفاہمتی یادداشت کی خلاف ورزی ہیں
ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے ایران اور اسرائیل کی جانب سے لبنان پر کیے گئے حملے جنگ بندی سے متعلق مفاہمتی یادداشت کی پہلی شق کی صریح خلاف ورزی ہیں
-
ایران کے سامنے ناکامی کے بعد ٹرمپ کی نظریں کیوبا پر
برطانوی اخبار گارڈین میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ حالیہ کشیدگی میں مبینہ ناکامی اور سبکی کے بعد اب کیوبا کے خلاف سخت اقدامات کی طرف بڑھ رہے ہیں تاکہ ایک آسان کامیابی حاصل کرکے اپنی سیاسی ساکھ بحال کر سکیں۔
-
ایرانی جہاز پر حملہ بین الاقوامی قوانین کے خلاف ورزی ہے:روسی تجزیہ کار
روس کے سینئر فوجی ماہر ولادیمیر پاپوف نے کہا ہے کہ ایرانی تجارتی جہاز پر امریکی کارروائی بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے، جبکہ ایران کے گلابی رنگ کے ڈرونز ایک واضح سیاسی و عسکری پیغام رکھتے ہیں۔
-
امریکہ نے ایران پر حملہ کر کے صدام کی غلطی دوبارہ دہرائی:الجزیرہ
الجزیرہ نے رپورٹ میں کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل نے ۴۶ سال بعد عراق کے بعثی دور کے جھوٹے تصورات کو دہراتے ہوئے ایران کے خلاف ایک ناکام اور بے مقصد جنگ شروع کی۔
-
ایران کے خلاف اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے:آذربائیجان
آذربائیجان کی وزارتِ خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیر خارجہ جیحون بیراموف نے ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ٹیلی فونک گفتگو کی، جس میں خطے کی حالیہ صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
-
روس کے ایک اور تیل بردار بحری جہاز پر حملہ
عالمی میڈیا ذرائع کے مطابق روسی بندرگاہ کی طرف جانے والے ایک تیل بردار بحری جہاز پر بحیرہ اسود میں حملہ ہوا ہے۔
-
امریکہ میں حکومت کے خلاف عوامی احتجاج
امریکہ میں مظاہرین نے وینزویلا کے خلاف امریکی فوجی اقدام اور صدر نکولس مادورو کے اغوا کو آئین، بین الاقوامی قانون اور عالمی امن کے منافی قرار دیا۔وینزویلا پر حملوں اور صدر مادورو کے اغوا کے خلاف امریکہ میں عوام نے احتجاج کیا۔
-
برازیل کے صدر نے وینزویلا پر امریکی جارحیت اور مادورو کے اغوا کی شدید مذمت کی
برازیل کے صدر لوئیز اِناثیو لولا دا سلوا نے وینزویلا کے خلاف امریکہ کی فوجی کارروائی اور صدر نیکولس مادورو کی گرفتاری کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے وینزویلا کی خودمختاری کی توہین اور ’’ناقابلِ قبول سرخ لکیر‘‘ عبور کرنے کے مترادف قرار دیا ہے۔