الجزیرہ
-
رہبر شہید سے وداع
'امام شہید' کی تشییع کے مراحل؛ الجزیرہ کا تجزیہ
الجزیرہ نیٹ ورک نے "امام شہید" کی تشییع اور تکریم کی رسومات کے بارے میں ایک تجزیئے میں، اس تقریب کو محض ایک مذہبی رسم سے بالا تر قرار دیا اور اسے اسلامی جمہوریہ کے سیاسی ڈھانچے کے دوام و تسلسل اور حکمرانی کی ہم آہنگی کے مظہر کے طور پر دیکھا ہے۔ اس نیٹ ورک نے زور دیا ہے کہ تشییع جنازہ کی رسومات کے انعقاد کے ہر مرحلے میں نظام اسلامی کے استحکام، مذہبی اداروں کے کردار اور اسلامی جمہوریہ ایران کی علاقائی پوزیشن مقام کے بارے میں پیغامات نہاں ہیں۔
-
وعدہ صادق-4؛
قطر نے ایران کی حمایت کا الزام لگا کر کچھ صحافیوں کو گرفتار کر لیا!
کچھ صحافیوں اور میڈیا کارنوں کو ـ جن کا ضمیر عرب حکام کے برعکس، بیدار ہے ـ قطری ریاست کے حکام کے ہاتھوں گرفتار کئے گئے ہیں!
-
رہبر انقلاب کا انتخاب
سید مجتبیٰ خامنہ ای ایران کی پیشرفت کے لئے ایک طاقتور قائد،الجزیرہ کے تجزیہ کار
الجزیرہ کے تجزیہ کار نے کہا: "ایران نے ایک طاقتور قائد منتخب کر لیا ہے جو اس ملک کی ترقی اور آگے کی طرف پیشرفت کا سبب بنیں گے۔"
-
ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات؛
ایران کے مجوزہ منصوبے کی تفصیلات کے بارے میں الجزیرہ کی رپورٹ
ایک اعلیٰ ایرانی اہلکار نے زور دے کر کہا کہ جنیوا مذاکرات میں تہران کی تجاویز بنیادی طور پر پابندیوں کے خاتمے اور امریکہ کے خدشات کو دور کرنے پر مرکوز ہیں۔
-
صہیو-امریکی ریاستی دہشت گردی؛
اسرائیل ایران میں بلوؤں کے پیچھے، ورچوئل اسپیس پر سرگرم رہا، الجزیرہ کا انکشاف
الجزیرہ چینل کہتا ہے: ہم نے ایران میں ہونے والے بلوؤں کے پس پردہ عوامل کے بارے میں تحقیق کرتے ہوئے ایک ایسی مشکوک مہم تک رسائی حاصل کی ہے جس کی ہدایت کاری صہیونی ریاست کے کارندوں کے ہاتھ میں ہے، ایسی مہم جو اپنے آپ کو "ایرانی عوام کی حقیقی آواز" کے طور پر کھپانے کی کوشش کر رہی تھی۔
-
ٹرمپ کی ہرزہ سرائیاں؛
ڈینگوں کے ذریعے استعماریت کے تحفظ کی ناکام کوشش
وینزویلا میں مداخلت امریکہ کی مطلق طاقت کے بجائے اس کی "طاقت کی محدودیتوں کو نمایاں [اور اس کے کمزور نقطوں کی نشاندہی]" کرتی ہے۔
-
افریقہ میں صہیونی ریشہ دوانیاں؛
صومالی لینڈ نے فلسطینیوں کی آبادکاری اور اسرائیلی اڈے کے قیام کی منظوری دے دی
صومالیہ کے صدر نے آج انٹیلی جنس رپورٹس کا حوالہ دیتے ہوئے ان اہداف کی تصدیق کی ہے جو اس سے پہلے صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے کی اسرائیلی خواہش کے حوالے سے بیان کیے گئے تھے۔