آیی لو محمد
-
مولانا توقیر رضا کی ضمانت مسترد ہونا افسوسناک اور سیاسی محرکات پر مبنی: ایڈوکیٹ زیڈ کے فیضان
سپریم کورٹ کے سینئر وکیل زیڈ کے فیضان نے بریلی کی ایک عدالت کے ذریعے مولانا توقیر رضا کی درخواست ضمانت خارج کیے جانے پر تبصرہ کرتے ہوئے اسے انتہائی افسوسناک قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ ضمانت بنیادی حق ہے مگر مسلمانوں کے معاملات میں استغاثہ جانبدارانہ موقف اختیار کرتا ہے۔
-
آیی لو محمد تنازعہ میں گرفتار مولانا توقیر رضا کی ضمانت مسترد
ہندوستان کے معروف مسلمان نشین شہر بریلی کی ایک عدالت نے معروف لیڈر سور اتحاد ملت کونسل کے صدر مولانا توقیر رضا سمیت چھ ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں مسترد کر دیں، 26 ستمبر کو "آئی لو محمد” پوسٹر تنازعہ پر ہوئے تشدد کے سلسلے میں ان سبھی پر پولیس پر پتھراؤ، فائرنگ اور تیزاب پھینکنے کا الزام ہے۔ چھ ملزمان میں سے دو بہار کے پورنیہ ضلع کے رہنے والے ہیں۔
-
بھارتی ہندو سیاسی معروف رہنما نے آیی لو محمد تنازع پر بی جی پے کو بنایا تنقید کا نشانہ
بھارت میں آیی لو محمد پوسٹرز کے تنازعے کے درمیان، بھارتیہ کسان یونین (BKU) کے قومی ترجمان رکیش ٹکیت نے مسلمانوں کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال ہونے سے خبردار کرتے ہوئے اہم بیان جاری کیا ہے۔
-
جس ملک میں رہو، اس سے محبت کرو،ضیاء الرحمٰن برق نے یہ بیان کیوں دیا
سنبھل مسجد تنازعہ اور’آئی لومحمد‘ مہم پرسماجوادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ ضیاء الرحمٰن برق نے کہا کہ مسلمان ہندوستان کے وفادار ہیں، کیونکہ اسلام ملک سے محبت سکھاتا ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ سچے مسلمان ملک اور مذہب دونوں کا احترام کرتے ہی
-
ہندوستان کے شہر بریلی میں I Love Muhammad مارچ کے بعد عالم دین کی جائیدادیں مسمار، حکومتی کارروائی شروع
بھارتی حکام نے ہفتے کے روز بریلی میں ‘I Love Muhammad’ مہم کی حمایت کرنے والے مولانا توقیر رضا خان اور ان کے قریبی ساتھیوں سے منسلک جائیدادوں کو بولڈوزر سے مسمار کرنا شروع کر دیا۔ یہ کارروائی اس مارچ کے بعد سامنے آنے والی جھڑپوں کے تناظر میں کی گئی۔
-
جماعت اسلامی ہند کی مولانا توقیر رضا خان کی گرفتاری کی شدید مذمت، بڑھتے فرقہ وارانہ تصادم پر تشویش
ملک کی نمایاں مسلم تنظیم جماعت اسلامی ہند (JIH) نے اتر پردیش کے بریلی میں معروف اسلامی عالم مولانا توقیر رضا خان اور دیگر کی گرفتاری کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے اسے بڑھتے ہوئے فرقہ وارانہ تناؤ اور ریاستی طاقت کے ناجائز استعمال کا ایک تشویشناک مظہر قرار دیا ہے۔
-
مولانا توقیر رضا سمیت 8 افراد گرفتار، 11 مقدمات درج
وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے میں محمد سے پیار کرتا ہوں (آئی لو محمد I Love Muhammed) کے نعرے پر اتر پردیش کے بریلی ضلع میں جمعہ کو ہونے والی پرتشدد جھڑپوں پر سخت موقف اپنایا ہے۔
-
آیی لو محمد کہنا ہمارا حق ہے:مولانا کلب جواد
نماز جمعہ کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مولانا کلب جواد نے کہا کہ آیی لو محمد کہنا ہمارا حق ہے، اور ہر فرد کو اپنے درم کے حساب سے بات کرنے کی آزادی حاصل ہے۔ آیی لو رام بھی کہہ سکتا ہے۔