آیت اللہ عباس کعبی
-
امام خامنہ ای کے بارے میں دوسروں کی رائے؛
توحیدی قیادت انبیائے الٰہی کے راستے پر
امام خامنہ ای (حفظہ اللہ) عوام الناس میں سے اٹھنے والے رہبر ہیں، وہ مدرسہ اور عوام کے فرزند ہیں، اور رنج و مشقت، جدوجہد، جلاوطنی اور قید کے ساتھ پروان چڑھے ہیں؛ وہ مؤمن عوام اور ان کے ہمدردوں میں سے ہیں۔ وہ انبیاء کی طرح، لوگوں کی ہدایت، ان کے حقوق کا تحفظ اور معاشرے کو تاریکیوں سے نور کی طرف نکال لانے کو اپنا فریضہ سمجھتے ہیں اور ایمان کی مضبوطی اور نیک عمل کی بنیاد پر "حیات طیبہ" (پاکیزہ زندگی) کے حصول کے درپے ہیں۔
-
تدبر فی القرآن؛
مکتبِ رمضان؛ انسان، معاشرے اور اسلامی انقلاب کے تہذیبی مشن کی تخلیقِ نو
مکتب رمضان میں، معنویت و روحانیت سیاست سے الگ تھلگ نہیں ہیں اور عبادت، معاشرے کی تقدیر سے منقطع نہیں ہوتی۔ سب سے بڑی تقدیر ساز تبدیلیاں اسی مہینے میں رونما ہوئی ہیں۔
-
حدیث اہل بیت(ع)؛
مشکل کشائی؛ امام جواد علیہ السلام کی سیرت میں
مسلمانوں کے نویں امام حضرت امام محمد تقی الجواد (علیہ السلام)، 10 رجب المرجب 195 ہجری قمری کو مدینہ میں پیدا ہوئے۔ آپؑ کی امامت کا دور تاریخِ تشیّع کے انتہائی حساس اور مشکل ادوار میں سے ہے۔ امام رضا (علیہ السلام) کی شہادت کے بعد، شیعہ معاشرہ سیاسی دباؤ، عباسی حکومت کی شدید نگرانی اور شک و شبہات کے بھاری ماحول کا سامنا کر رہا تھا۔ [۔۔۔]
-
تدبر فی القرآن؛
جعلی بیانیہ – 2؛ جعلی بیانیوں سے نمٹنے کے شرعی اور عقلی معیارات
آج دشمنوں کے ساتھ جنگ کا میدان آزاد اور خودمختار قوموں کے ذہنوں کی تسخیر اور جذبات و احساسات کو سمت [یا رخ] دینا اور بدلنا، تسلط پسندانہ اہداف میں شامل ہیں۔ اس مرکب (Hybrid) اور ادراکی جنگ میں، دشمن ـ خاص طور پر ـ مصنوعی ذہانت، سوشل میڈیا نیٹ ورکس اور بصری ذرائع ابلاغ سے فائدہ اٹھا کر "جعلی بیانیے" تخلیق کرتے ہیں۔
-
تدبر فی القرآن؛
جعلی بیانیہ – 1؛ جعلی بیانیے کی تعریف اور اغراض و مقاصد
آج دشمنوں کے ساتھ جنگ کا میدان آزاد اور خودمختار قوموں کے ذہنوں کی تسخیر اور جذبات و احساسات کو سمت [یا رخ] دینا اور بدلنا، تسلط پسندانہ اہداف میں شامل ہیں۔ اس مرکب (Hybrid) اور ادراکی جنگ میں، دشمن ـ خاص طور پر ـ مصنوعی ذہانت، سوشل میڈیا نیٹ ورکس اور بصری ذرائع ابلاغ سے فائدہ اٹھا کر "جعلی بیانیے" تخلیق کرتے ہیں۔
-
تدبر فی القرآن؛
ابلاغی جنگ میں إرجاف [سنسنی خيزی] اور جارحانہ صف بندی
آج کی جنگ صرف میدان جنگ تک محدود نہیں۔ جنگ کا اصل میدان اقوام کے دلوں اور ذہنوں کا میدان ہے۔ جب دشمن میدان جنگ میں ناکام ہوتا ہے تو وہ اسی إرجاف کے راستے پر چل پڑتا ہے جس کا ذکر قرآن نے کیا ہے۔
-
ایام فاطمیہ 1447؛
فاطمی تربیتی بسیج
ہفتۂ بسیج اور ایام فاطمیہ کا ایک ساتھ آنا "فاطمی تربیتی بسیج (فاطمی تربیتی لام بندی یا تیاری)" کی طرف خصوصی توجہ اور اس کی تہذیبی صلاحیت کے احیاء کا موقع ہے۔ یہ وہ مکتب ہے جس کا نتیجہ امام حسن (علیہ السلام)، امام حسین (علیہ السلام) اور زینب کبریٰ (سلام اللہ علیہا) جیسی شخصیات کی تربیت ہے۔
-
حدیث ولایت؛
تہذیبی خود آگاہی
"ہم اور مغرب؛ حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی آراء اور افکار کی روشنی" کے عنوان سے کانفرنس، اساتذہ، محققین اور علمی و سیاستدانوں کی شرکت میں آئی آر آئی بی کے کنونشن ہال میں منعقد ہوئی۔
-
نیا عالمی نظام قرآن کی روشنی میں؛
نیا عالمی نظام، آدرش (آئیڈیلز) اور زمینی حقائق
دنیا بنیادی تبدیلی کے دہانے پر کھڑی ہے۔ جو نظام کسی زمانے میں لبرلزم اور امریکی بالادستی کے گرد تشکیل پایا تھا، اس وقت اندرونی فرسودگی، قانونیت کے بحران اور اخلاقی شکست و ریخت کا شکار ہو چکا ہے۔